05/01/2026
قبر مبارک ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم
نا کوئی دربار، نا کوئی پکی قبر، اور نہ ہی کوئی چندہ باکس
یہ ہیں اصل اللّٰه تعالیٰ کے نیک بندے، جنہوں نے اپنی ساری زندگی اسلام کیلئے وقف کردی ان کی وفات کے بعد بھی آج بھی کروڑوں لوگ ان کو سنتے ہیں