01/01/2025
Old memories
ہم انگلش پڑھنے اور سمجھنے کے لئے ہزاروں معنیٰ یاد کر لیتے ہیں پر قرآن مجید پڑھنے اور سمجھنے کے لئے ایک بھی معنیٰ یاد نہیں کرتے ہیں الاّ ماشااللہ
یا الله تو ہمیں علم دین سیکھنے اور سیکھانے کی توفیق عطا فرما آمین