Sports Education with Badar Mohy ud Din

Sports Education with Badar Mohy ud Din Sports Education with Badar Mohy ud Din

Badar Mohy ud Din
Lecturer
Health & Physical Education

Annual Sports Day 2024 , Govt . Graduate College Model Town Lahore
27/09/2025

Annual Sports Day 2024 , Govt . Graduate College Model Town Lahore

14/05/2024

الحمدللہ تقریبا 600 ممبران پر مشتمل ال پاکستان فزیکل ایجوکیشن گروپ میں فزیکل ایجوکیشن مضامین کی تیاری خاص ترتیب کے ساتھ چل رہی ہے ۔ روزانہ کی بنیاد پر لیکچر اور ٹیسٹ سیریز چل رہی ہے ۔اب تک سپورٹس میڈیسن کے دو اہم چیپٹر کے لیکچرز بما ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ گروپ ایڈمن کی ہدایت کے مطابق ایک دو دن کے اندر گروپ کی رجسٹریشن بند کر دی جائے گی۔ابھی بھی آپ کے پاس موقع ہے کہ آپ اس گروپ میں شامل ہو کر مفت تیاری کر سکتے ہیں ۔گروپ میں شامل ہونے کے لیے نیچے لنک پر کلک کریں ۔

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں

قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں

اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں

تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں

اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں

گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں

09/05/2024

آج کل دنیا میں ہر آدمی پیسے کو ترجیح دینا پسند کرتا ہے ۔ پاکستان میں بے شمارلوگوں نے فزیکل ایجوکیشن تیاری / رہنمائی کے لیے گروپ بنائے ہوئے ہیں جس کی مختلف فیس ہیں ۔ لیکن دنیا میں کچھ ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو مفت رہنمائی کرتے ہیں۔جن میں ایک نام پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال بٹ صاحب کا ہے ۔ ان کے زیر سرپرستی لیکن آج الحمدللہ جمعۃ المبارک 10 مئی 2024 کو ایسے گروپ کا آغاز کیا جا رہا ہے ۔جس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب یونیورسٹی کے کورس کے مطابق مختلف سبجیکٹ کو ترتیب کے ساتھ پڑھایا جائے گا اور ہر سبجیکٹ کا باقاعدگی سے ٹیسٹ بھی لیا جائے گا ۔امید ہے ایسی مفت سروس سے آپ بھی فائدہ اٹھائیں گے ۔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Education with Badar Mohy ud Din posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports Education with Badar Mohy ud Din:

Share

Category