13/10/2026
آر آر وارئیرز سپر لیگ سیزن 3 🏆🏆
چئیرمن لیگ:
راۓ راشد علی
03007042356
سرپرست اعلٰی::
حاجی رانا عمران شمشاد
حاجی رانا شکیل شاکر علی
چیف آرگنائزر:
ملک حمزہ اقبال کھوکھر
رانا راشد شاکر علی
راؤ خالد
شاہد کمبوہ
تیار ہو جائیں کرکٹ کے ایک نئے طوفان کے لیے، جہاں سجنے جا رہا ہے سپر سٹارز کا میلہ اور ایکشن میں ہوں گے آل سپر سٹارز! 🔥💥
🏏 کون سا سپر سٹار کس ٹیم کا حصہ بنے گا؟
👑 کس ٹیم کی قسمت چمکے گی؟
💪 کون سی ٹیم بنے گی سب سے مضبوط؟
🤔 اور کون کرے گا اپنی پسند کے سپر سٹار کو پک!
یہ تمام دلچسپ لمحات دیکھنے کے لیے تیار رہیے، کیونکہ ڈرافٹنگ کا ہر انتخاب ہوگا خاص اور ہر ٹیم کی تشکیل ہوگی شاندار! 🔥🏆
کھیلنے کے خواہشمند مند پلیئر اینڈ ۔کپتان جلد رابطہ کریں شکریہ
03007042356
راۓ راشد علی
0303 7218407
ملک حمزہ اقبال
0316 6640262
رانا راشد شاکر علی