26/03/2025
ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جناب نورالله وزیر صاحب کی پوسٹینگ ارڈر دوبارہ شمالی وزیرستان کر دی گی ھے - جو نھایت ھی خوش ایٸند خبر هے ۔ ان کی سابقه کاشوں کی بدولت کھیلوں کے میدان اباد ھوۓ ھیں اور کھلاڑیوں کے دلوں میں جگه بناٸی گٸ ھے ۔ ایک بار پهر _____❤️
اسی طرح، ریلیف منسٹر جناب نیک محمد خان کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے جن کی کوششوں سے یہ ممکن ہوا۔ امید ہے کہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور شمالی وزیرستان کے کھلاڑیوں کو مزید کامیابیاں نصیب ہوں گی۔
چشمه فٹبال کلب کی طرف سے سپیشل مبارکباد پیش کرتے ھیں
Noor Ullah Wazir❤️🙌