Brand's fk Officials

Brand's fk Officials only sports & entertainment Post available

28/08/2023

Brand ✌️

08/10/2021

زیر غور
05/06/2020

زیر غور

ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﮍﺍ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﮍﺍ (گونگٹ) ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ. ﺍُﺳﮯ ﮔﺎﺋﮯ، بھینسوں ﮐﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺑُﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ...
31/03/2020

ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﮍﺍ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﮍﺍ (گونگٹ) ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ. ﺍُﺳﮯ ﮔﺎﺋﮯ، بھینسوں ﮐﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺑُﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ.
ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﺍُﭨﮫ ﮐﺮ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﻣﻠﮯ، ﺍُس کا ﮔﻮﻻ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ. ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﮔﻮﻻ بن جاتا ﮨﮯ. ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﮔﻮﻟﮯ ﮐﻮ ﺩﮬﮑﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﻞ ﺗﮏ ﻟﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ. ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻞ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﺍُﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﮐﮧ ﮔﻮﻻ ﺗﻮ ﺑﮍﺍ ﺑﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﮐﺎ ﺳﻮﺭﺍﺥ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮨﮯ. بہت کوششوں ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ بھی ﮔﻮﻻ ﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ. اور وہ اُسے وہی پر چھوڑ کے بل کے اندر چلا جاتا ہے.
ﯾﮩﯽ حال ہمارا ﮨﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﻼﻝ و ﺣﺮﺍﻡ کی تمیز کئے بغیر ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﻣﺎﻝ ﻭ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺁﺧﺮﯼ ﻭﻗﺖ ﻗﺮﯾﺐ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﻮ
"ﻗﺒﺮ" ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﮩﯿﮟ لے ﺟﺎ سکتے ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﺍُﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﮐﻮ ﺣﺴﺮﺕ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...

ہدہد وہ واحد پرندہ ہے جو زندگی میں صرف ایک بار شادی کرتا ہے اور اپنے جیون ساتھی کی وفات کے بعد بھی اکیلے ہی زندگی گزارتا...
29/03/2020

ہدہد وہ واحد پرندہ ہے جو زندگی میں صرف ایک بار شادی کرتا ہے اور اپنے جیون ساتھی کی وفات کے بعد بھی اکیلے ہی زندگی گزارتا ہے.
یہ اپنی مادہ کو مہر میں کھانے کی کوئی چیز پیش کرتا ہے اگر وہ اسے کھالے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ شادی کے لیے راضی ہے.
پھر نر اس مادہ کو اپنے گھونسلے کی طرف لے کر جاتا ہے جو اکثر اوقات کسی درخت میں سوراخ کرکے بنایا ہوتا ہے اگر اسے گھر پسند آجائے تو دونوں رشتہ زواج میں منسلک ہوجاتے ہیں.
مادہ عموما ہر موسم میں چھ سے آٹھ انڈے دیتی ہے اور بچے پیدا ہونے کے بعد باری باری بچوں کی خوراک کا بندوبست کرتے ہیں.
عجیب بات یہ ہے کہ دونوں میں سے کسی کو بھی کھانے کی کوئی چیز مل جائے وہ اکیلے نہیں کھاتا بلکہ دونوں کے اکھٹا ہونے کے بعد ہی اسے کھاتے ہیں.
ہدہد کی چھٹی حس اتنی تیز ہوتی ہے کہ وہ زمین کے اوپر سے ہی پانی کو محسوس کر لیتا ہے اسی وجہ سے سلیمانؑ اس سے زیر زمین پانی ڈھونڈنے کا کام لیتے تھے.
ہدہد ہزاروں میل کا سفر بغیر رکے طے کرنے کی طاقت رکھتا ہے اسی وجہ سے سلیمانؑ نے اسے دوسرے ملک ملکہ بلقیس کے پاس خط دے کر بھیجا تھا ...


ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کر رہا تھا کہ میرا ڈسا پانی نہیں مانگتا. پاس بیٹھا مینڈک اس کا مذاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خو...
28/03/2020

ایک سانپ اپنے زہر کی تعریف کر رہا تھا کہ میرا ڈسا پانی نہیں مانگتا. پاس بیٹھا مینڈک اس کا مذاق اڑا رہاتھا کہ لوگ تیرے خوف سے مرتے ہیں زہر سے نہیں. دونوں کا مقابلہ لگ گیا. طے یہ پایا کہ کسی راہگیر کو سانپ چھپ کےکاٹے گا اور مینڈک سامنے آئے گا. دوسرے راہگیر کو مینڈک کاٹے گا اور سانپ سامنے آئے گا.
اتنے میں ایک راہگیر گزرا اس مسافر کو سانپ نے چھپ کے کاٹا جبکہ ٹانگوں سے مینڈک پھدک کے نکلا.راہگیر مینڈک دیکھ کے زخم کھجا کے تسلی سے چل پڑا کہ خیر ہے مینڈک ہی تھا کیا فرق پڑتا ہے. دونوں اسے دور تک جاتا دیکھتے رہے وہ صحیح سلامت چلا گیا۔
دوسرے راہگیر کو مینڈک نے چھپ کے کاٹا اور سانپ پھن پھیلا کے سامنے آ گیا. مسافر دہشت سے فوری مر گیا.

دنیا میں ہر روز ہزاروں افراد مرتے ہیں جن کو دیگر امراض ہوتے ہیں یا کوئی بھی مرض نہیں ہوتا. جبکہ کورونا کی شرح اموات اس کا عشر عشیر بھی نہیں ہے. خدارا سوشل میڈیا پر مایوسی مت پھیلائیں.

"احتیاط لازم ہے، کریں، لیکن خوف کو خود سے الگ کر دیں. خوف اور مایوسی سے انسان کی قوتِ مدافعت ختم ہو جاتی ہے جو کسی بھی بیماری سے لڑنے کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے.کورونا کے ہزاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہو رہے ہیں. موت اس کو آتی ہے جس کی زندگی کے دن پورے ہو چکے ہوتے ہیں."

کورونا چُھوت کا مرض ہے ایک دوسرے سے لگتا ہے.
احتیاط ضرور برتیں لیکن اس خوف کو ذہن میں بٹھا کے موت سے پہلے اپنی زندگی کو موت سے بدتر نہ کریں.

"جینے کی امنگ خود میں پیدا کریں گے تو کوئی وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا. آوازِ خلق، نقارۂ خدا. اللہ وہی دے گا جس کی اللہ سے امید رکھتے ہو. اللہ تعالی کی شان ہے کہ وہ آپکی امنگوں پر پورا اترتا ہے.اچھی امید رکھو گے تو اچھا ہی ہو گا۔"
”گھر رہیئے، محفوظ رہیئے۔“

25/03/2020

مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والے اور زخیرہ اندوزی کرنے والوں کی شامت
ویلڈن ڈی سی عمر شیر چٹھہ صاحب 03040920076 اطلاع دیں نام صیغہ راز میں رکھا جاے گا۔۔

23/03/2020
وزیراعظم عمران خان صاحب کا شارٹ خطابمکمل لاک ڈاون یعنی کرفیو نہیں لگا سکتا ورنہ چھابڑی والے ہوٹل والے غریب غربا کا روزگا...
23/03/2020

وزیراعظم عمران خان صاحب کا شارٹ خطاب
مکمل لاک ڈاون یعنی کرفیو نہیں لگا سکتا ورنہ چھابڑی والے ہوٹل والے غریب غربا کا روزگار ٹھپ ہوجائیگا یہ 25 فیصد غریب لوگون غربت کی لکیر کے نیچے ہیں آپ خود گھروں میں رہ لیں ہم بزرگوں کو بچوں کو گھر بیٹھائیں بغیر احتیاط بیماری پھیلے گی شادیاں گھروں میں کریں شارٹ کریں حکمت و عقل استعمال کرین سکول کالج بند کیئے ہیں اب آپ نے احتیاط کرنی ہے یہ کرونا ہماری آزمائش و مشکل وقت ہے پہلے 2005 کا زلزلہ 2010 کا فلڈ دیکھا ہے
قوم نے مقابلہ کیا آج بھی وہی ضرورت ہے ڈسپلن اور سیلف لاک ڈاون کریں اور بیماری کا گھر میں آرام کر کے قابو پائیں امید ہے مایوس نہیں کریں گے ہم اس کے مقابلہ کا سوچ کر رہے ہین انڈسٹری اور بزنس کا بھی خیال کریں گے اناج اور خوراک موجود ہے ذخیرہ اندوزی نہ کریں کرونا سے زیادہ خطرہ افراتفری سے لوگ یکدم ذخیرہ اندوزی کریں گے یہ کرونا سے زیادہ نقصان ہوگا مجھ پہ اعتماد کریں میں اور ٹیم اس پہ سوچ بچار کر رہی ہیے افراتفری نہ پھیلائین میڈیا بھی اہم رول ادا کررہا ہے ہم احتیاط کریں تو کرونا پہ چین کی طرح قابو پائین گے...

شکردرہ کالاباغ روڈ  خڑتوب پل صرف اس وجہ سے مشہور ہے کہ اس پر  ہروقت مرمتی کاکام شروع ہوتا ہے.کھبی بھی یے روڈ بلکل ٹھیک ح...
21/03/2020

شکردرہ کالاباغ روڈ خڑتوب پل صرف اس وجہ سے مشہور ہے کہ اس پر ہروقت مرمتی کاکام شروع ہوتا ہے.
کھبی بھی یے روڈ بلکل ٹھیک حالت تک نا پہنچا اسکی وجہ فنڈ نہیں آتا یا ٹیکےدار میں کام کی ادم دلچسپی ے
شکردرہ کالاباغ روڈ وزیراعظم عمران خان کے آباٸی حلقہ میں آتا ہے۔

🤔 something right
18/03/2020

🤔 something right

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brand's fk Officials posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brand's fk Officials:

Share

Category