Young Eleven Football Club Sambat Swat

Young Eleven Football Club Sambat Swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Young Eleven Football Club Sambat Swat, Swat, Matta.
(1)

06/06/2026

Shahzeb Junior 😳.

06/06/2026

Once again Shah Zeb and Muneeb Yousafzai 🔥

انشاء اللہ اتوار کو   اپنا افتتاحی میچ   کے خلاف کھیلا گا۔
02/06/2026

انشاء اللہ اتوار کو اپنا افتتاحی میچ کے خلاف کھیلا گا۔

Mushtaq Bacha Khwajarmarkhel Shah Zeb
01/06/2026

Mushtaq Bacha Khwajarmarkhel Shah Zeb

01/06/2026

اسلام زېب چې تاسو ټول به یې ډېر ښه پېژنئ، د ښه لوبې سره سره یو ښه انسان هم دی، اسلام زېب خپل روغتیا لپاره اوس هم خپله لوبه جاري ساتلې ده.

ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کے بہترین ڈیفنڈر رفیع اللہ افغان، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کل اپنے ملک افغانستان روانہ ہو رہے ...
31/05/2026

ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کے بہترین ڈیفنڈر رفیع اللہ افغان، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کل اپنے ملک افغانستان روانہ ہو رہے ہیں۔
رفیع اللہ افغان، ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کے بہترین ڈیفنڈر بشیر خان کے کزن ہیں۔ دونوں نے ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور دونوں کی قربانیوں کو سمبٹ کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔
رفیع اللہ افغان مشکل وقت میں ٹیم کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہے۔
ہم مجبور ہیں، آپ کے لیے کچھ کر نہیں سکتے لیکن اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے ملک میں وہ خوشیاں عطا فرمائے جس کے آپ حقدار ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوش رکھے، آپ جہاں بھی رہو۔
ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کی ٹیم میں آپ دونوں کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین۔

31/05/2026

Practice day 10

  کے طرف سے تمام مسلمان کو خاص کر مسافر بھائیوں کو دل کے گہرائیوں سے عیدالاضحی کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالیٰ ت...
27/05/2026

کے طرف سے تمام مسلمان کو خاص کر مسافر بھائیوں کو دل کے گہرائیوں سے عیدالاضحی کے خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
اللہ تعالیٰ تمام مسلمان بھائیوں کے قربانیوں کو قبول فرمائے اور جس نے قربانی نہ کئے ہو اللہ تعالیٰ اسی بھی قربانی کرنے کے طوفیق عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔
عید کے اس خوشی کے موقع پر ہمیں غریبوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔

26/05/2026

شاہ زیب سوات اور ینگ الیون فٹبال کلب سمبٹ کا بہترین پلیئر تقریباً آٹھ ماہ کے طویل انجری اور بین کے بعد وآپپسی کیلئے محنت کررہا ہے ۔
انشاءاللہ جلد ہی دوبارہ اس طرح سے کم بیک کرے گا ۔
Shah Zeb Master of Free kicks.

25/05/2026

Address

Swat
Matta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Young Eleven Football Club Sambat Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Young Eleven Football Club Sambat Swat:

Share