Women Chamber of Commerce & Industry Mardan

Women Chamber of Commerce & Industry Mardan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Women Chamber of Commerce & Industry Mardan, Mardan.

27/01/2023
29/03/2021

شب برات کے موقع پر خصوصی دعا۔ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے

06/11/2019

وومن چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر نازیہ شاہ کچھ دیر بعد ریڈیو پختونخوا مردان سے لاٸیو ہو گی۔

*محمد بلال سیٹھی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان کے صدارتی مشیر تعینات* ۔ویمن چیمبر نے ان کی تعیناتی کا اعلامیہ ج...
26/10/2019

*محمد بلال سیٹھی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان کے صدارتی مشیر تعینات* ۔

ویمن چیمبر نے ان کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وہ ایک سال تک اس عہدے پر فاٸز رہینگے۔ ویمن چیمبر مردان کی صدر سیدہ نازیہ شاہ نے مردان چیمبر کے صدر حاجی کلیم اللہ کی موجودگی میں اعلامیے کی کاپی بلال سیٹھی کو پیش کی۔

بلال سیٹھی نے چیمبر ہاٶس کا وزٹ کیا اور دیگر اراکین سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مردان ڈویژن کی نو منتخب صدر بیگم نازیہ شاہ نے بلال سیٹھی کو چیمبر آمد پر شیلڈ بھی پیش کی۔

بلال سیٹھی پاکستان ڈیویلپمنٹ فاٶنڈیشن کے چیٸرمین بھی ہیں۔

Trade Festival concludes
25/10/2019

Trade Festival concludes

MARDAN: The two-day Trade Festival concluded here on Thursday.The Women Chamber of Commerce and Industry Mardan had arranged the festival, which was attended by a large number of businesswomen....

25/10/2019
مردان وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی صدر نازیہ شاہ بی بی کو باضابطہ طور پر وومن  چیمبر کی چابیاں حوالہ کی گئی۔
24/10/2019

مردان وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کی صدر نازیہ شاہ بی بی کو باضابطہ طور پر وومن چیمبر کی چابیاں حوالہ کی گئی۔

23/10/2019

Address

Mardan

Telephone

09379230667

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Women Chamber of Commerce & Industry Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share