24/08/2023
علاقہ تناول کے لیے بہت بڑا اعزاز۔
کلاس نہم کے طالب علم #عمار-احمد نے سائنس گروپ میں حالیہ ایبٹ اباد بورڈ کے زیر سایہ ہونے والے سالانہ امتحان میں 526 نمبرز لیکر تمام #ڈسٹرکٹ مانسہرہ کے #گورنمنٹ سکولز میل میں پہلے نمبر پر۔
تناول ماڈرن پبلک سکول لساں نواب کے تمام سٹاف،پرنسپل محمد صابر ملک اور اس بچے کے والدین کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک مزید مستقبل میں ترقی نصیب فرماے۔امین
تناول لساں نواب کے بیٹے عمار احمد کی ابتدائی تعلیم تعلیمی ادارے تناول ماڈرن پبلک سکول لساں نواب سے حاصل کی۔