Tehreek e Hazara Cricket

Tehreek e Hazara Cricket کرکٹ کی خبروں ،معلومات اور لائیو میچ کیلئے ہمارے اس پیج کو فالو کریں
شکریہ

29/10/2024

ملٹی ٹیلنٹڈ مسٹر Ak-47 دانش دانی دربند کی کیرج فیکٹری گراؤنڈ میں اپنے پہلے ہی ہارڈ بال میچ میں تباہ کُن پرفارمینس 🔥🔥
دانش دانی نے اپنے کوٹے کے چار اوورز میں 23 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور جب بیٹنگ میں دانش دانی کو موقع ملا تو 2 بالوں پر 6 رنز چاہیے تھے دانش دانی نے چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ ویل ڈن دانش دانی۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر عبد القدیر اعوان

تناول کے سپیڈ سٹار باؤلر دانش دانی المعروف Ak-47 آج کیرج فیکٹری گراؤنڈ میں اپنا پہلا ہارڈ بال کا میچ کھیلیں گے۔ Best of ...
29/10/2024

تناول کے سپیڈ سٹار باؤلر دانش دانی المعروف Ak-47 آج کیرج فیکٹری گراؤنڈ میں اپنا پہلا ہارڈ بال کا میچ کھیلیں گے۔ Best of luck Dani Dani

 Mention your favorite
28/10/2024


Mention your favorite

  Mention your favorite here
28/10/2024


Mention your favorite here

 -19اپنی فیورٹ کو مینشن کریں
27/10/2024

-19
اپنی فیورٹ کو مینشن کریں

26/10/2024

سہیل تنولی فرام لساں 🔥
سہیل کا تعلق گاؤں شکوکی سے ہے۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین سہیل تنولی کرکٹ کے حلقوں میں سہیل لیفٹی نام سے مشہور ہیں۔ سہیل بیٹنگ کے ساتھ ساتھ دائیں ہاتھ کے باؤلر بھی ہیں۔ سہیل تنولی کی باؤلنگ میں ویری ایشن/ چینج آف پیس سہیل جو باقی باؤلرز سے ممتاز بناتی ہے۔ سہیل کافی عرصہ سے لساں نواب کی کرکٹ کا ایسا نام ہے جو لگاتار گیم میں ہے۔ احمد لیفٹی منگل ڈوگہ سہیل لیفٹی کو اپنا اُستاد مانتے ہیں۔ اکثر دنوں میں جب لساں نواب میں کرکٹ بند ہوتی ہے تو یہ دونوں اُستاد شاگرد پریکٹس کر رہے ہوتے ہیں۔ جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ دربند میں سہیل اپنی باؤلنگ اور بیٹنگ سے دھاک بٹھا چکے ہیں اور ایک مرتبہ آخری اوور میں تو 27 رنز بھی بنا ڈالے تھے۔
اس کے علاوہ بٹل پریمئر لیگ سیزن ون کی فاتح ٹیم کا حصہ بھی تھے اور کافی میچز میں اپنی پرفارمینس سے ٹیم کو کامیابی دلائی۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر عبد القدیر اعوان

  اپنی پسندیدہ ٹیم کو مینشن کریں
26/10/2024


اپنی پسندیدہ ٹیم کو مینشن کریں

Qamar Khan
26/10/2024

Qamar Khan

25/10/2024

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek e Hazara Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category