Abid Official

Abid Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Official, Sports Event, Mansehra.

Bumrah ❤🥰😍😍
30/06/2024

Bumrah ❤🥰😍😍

This is my last T20 world cup Virat Kohli ♥️ایک دور جس کا اختتام ہوا پانچ نومبر 1988 ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہونے ...
30/06/2024

This is my last T20
world cup Virat Kohli ♥️
ایک دور جس کا اختتام ہوا

پانچ نومبر 1988 ہندوستان کے شہر دہلی میں پیدا ہونے والے کرکٹ جس کا جنون تھا جس نے 9 سال کی عمر میں
کرکٹ سیکھنے کے لیے دہلی کی ایک کرکٹ اکیڈمی میں داخلہ لیا سال 2008 میں 19 سال کی عمر میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ سے اپنے کرکٹ کیریئر کا آغاز کیا سال 2011 میں 22 سال کی عمر میں ہندوستان کے لیے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا اس کے بعد اس عظیم کھلاڑی نے ایک کے بعد ایک ریکارڈ اپنے نام کیے انٹرنیشنل کرکٹ میں اس عظیم کھلاڑی نے 80 سنچریاں بنائی جس میں 7 ڈبل سنچریاں بھی شامل ہیں انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے کا ریکارڈ یعنی سو سنچریاں بنانے کا سچن ٹینڈولکر کے پاس ہے تاہم ویرات کوہلی کو دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین بلے بازوں میں سے ایک مانا جاتا ہے ان کے ریکارڈز ہی ان کے ناقابلِ یقین مستقل مزاجی اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے !

بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ 🗣"میں ٹی20 ولڈکپ فائنل کی رات سے پہلے سو نہیں سکا تھا اور نہ کی کچھ کھا سکتا تھا ۔ ...
30/06/2024

بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ 🗣

"میں ٹی20 ولڈکپ فائنل کی رات سے پہلے سو نہیں سکا تھا اور نہ کی کچھ کھا سکتا تھا ۔ کیونکہ میں اس خوبصورت ٹرافی کو جیتنے کے لیے بے چین تھا اور میں اس ٹرافی کو ہر قیمت پر جیتنا چاہتا تھا " 👏😍

| |
| |
| |

08/02/2024

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی 135 نشستیں حاصل کرلی۔
✌✌✌

شعیب ملک کو دوسری شادی کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں اللہ انکی اس ازدواجی زندگی کو کامیاب کرے اور یہ اپ...
20/01/2024

شعیب ملک کو دوسری شادی کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں اللہ انکی اس ازدواجی زندگی کو کامیاب کرے اور یہ اپنی خوشیوں بھری زندگی میں کامیاب ہوں اگر سچ میں شادی ہوئی ہے تو کیوں کہ شعیب ملک نے خود یہ تصویر پوسٹ کی ہیں باقی اللہ جوڑی سلامت رکھے۔آمین

اپنے لیے اس طرح کی تصویر بنانے کے لیے واٹس ایپ پر مسج کریں انتہائی کم قیمت پر بنائی جائے گی ،بغیر قیمت والے مسج سے دور ر...
17/12/2023

اپنے لیے اس طرح کی تصویر بنانے کے لیے واٹس ایپ پر مسج کریں انتہائی کم قیمت پر بنائی جائے گی ،
بغیر قیمت والے مسج سے دور رہیں انتہائی کم قیمت ✅✅

اپنے ناموں کے اپنے پسندیدہ ٹیم کی اس طرح پیکچر بنانے کے لیے  پیج لائک کریں اور میسج کرے 🖤🕊️
17/12/2023

اپنے ناموں کے اپنے پسندیدہ ٹیم کی اس طرح پیکچر بنانے کے لیے پیج لائک کریں اور میسج کرے 🖤🕊️

میں اپنی عزت نفس کی خاطر پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ رہا ہوں۔ میں نے کبھی پیسے کے لیے نہیں کھیلا اور نہ کبھی کروں گا۔ ...
15/12/2023

میں اپنی عزت نفس کی خاطر پاکستان سپر لیگ کو الوداع کہہ رہا ہوں۔ میں نے کبھی پیسے کے لیے نہیں کھیلا اور نہ کبھی کروں گا۔ جب کہ بہت سے لوگوں نے دنیا بھر میں بین الاقوامی لیگز کا انتخاب کیا، میں نے کھیل کے لیے اپنی محبت ثابت کرنے کے لیے گھریلو سرکٹ میں پیسنے کا فیصلہ کیا اور دوبارہ سبز پرچم پہننے کا فیصلہ کیا۔ میں یہ فیصلہ پیسے سے باہر رکھتے ہوئے لے رہا ہوں (لیگ کھیلنے کے لیے کئی کنٹریکٹس کی پیشکش کی گئی تھی پھر بھی پاکستان کا انتخاب کیا)۔

میں ان 6 ٹیموں کے ساتھ دوبارہ پی ایس ایل نہیں کھیلوں گا۔ ایسا لگتا ہے کہ مجھے پی ایس ایل سے دور رکھنا مشترکہ ذمہ داری ہے، اور تمام فرنچائزز نے ہاتھ ہلا دیئے ہیں۔

آخر میں، میں دنیا بھر میں اپنے مداحوں سے ملنے والے تعاون کا شکر گزار ہوں۔ میں صرف ایک بات کی یقین دہانی کر سکتا ہوں اور وہ یہ کہ کبھی بھی غیر منصفانہ مطالبات پر دستبردار نہیں ہوں گے یا کسی بھی ایسی چیز کو قبول نہیں کریں گے جس سے میرے ملک کو مایوسی ہو۔

میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اس دن اور عمر میں محب وطن ہونا اور اپنی قوم کو اولیت دینا آپ کے خلاف ہے۔ میں اپنے اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں ہمیشہ اپنی اخلاقی ذمہ داریوں پر ثابت قدم رہا اور اپنے آپ کو، اپنے خاندان اور اپنے ملک کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیا۔ اگر یہ وہ قیمت ہے جو مجھے اپنی ایمانداری اور لگن کے لیے ادا کرنی پڑتی ہے، تو یہ واقعی ایک چھوٹی سی قیمت ہے اور میں اسے جاری رکھوں گا۔ پاکستان زندہ باد







فاسٹ بولر عامر جمال کا کہنا ہے کہ " کرکٹ کھیلنے سے قبل میں ٹیکسی چلایا کرتا تھا ، مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا لیکن گ...
15/12/2023

فاسٹ بولر عامر جمال کا کہنا ہے کہ
" کرکٹ کھیلنے سے قبل میں ٹیکسی چلایا کرتا تھا ، مجھے کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا لیکن گھر والے سپورٹ نہیں کرتے تھے ، میں بڑی محنت اور مشقت کے بعد پاکستان ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا ہوں " 💯💚💯

تمام چھ فرنچائزز نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کو ریٹین رکھنے کا اعلان کر دیا ہے 👇سب سے اچھی ریٹینشن کس ٹیم نے کی ہے؟ ...
07/12/2023

تمام چھ فرنچائزز نے پی ایس ایل 9 کے لیے کھلاڑیوں کو ریٹین رکھنے کا اعلان کر دیا ہے 👇

سب سے اچھی ریٹینشن کس ٹیم نے کی ہے؟ 🤔

I I I I I I I I I

کرکٹ کی تاریخ میں صرف 5 کھلاڑی جنہوں نے ون ڈے ورلڈ کپ، T20 ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتی ہے..!  |   |
22/11/2023

کرکٹ کی تاریخ میں صرف 5 کھلاڑی جنہوں نے ون ڈے ورلڈ کپ، T20 ورلڈ کپ اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتی ہے..!
| |

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid Official:

Share

Category