20/05/2026
Superman Rizwan
“تنہا بنگالیوں کا مقابلہ کیا…”
محمد رضوان آج صرف آؤٹ نہیں ہوا… وہ اکیلا پوری ٹیم کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے گر گیا۔
ایک طرف وکٹیں پتوں کی طرح گرتی رہیں… دوسری طرف یہ بندہ دیوار بن کر کھڑا رہا۔
94 رنز شاید اسکور بورڈ پر صرف ایک نمبر ہوں…
مگر حقیقت میں یہ ایک جنگ تھی، جو رضوان اکیلا لڑ رہا تھا۔
جب سب ساتھ چھوڑ گئے…
تب بھی یہ کریز پر ڈٹا رہا، لڑتا رہا، ٹیم کو بچاتا رہا۔
اور افسوس…
سینچری سے صرف 6 رنز دور، قسمت نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔
آج اگر پاکستان مقابلے میں نظر آیا…
تو اُس کی سب سے بڑی وجہ صرف ایک نام تھا —
“محمد رضوان” 🇵🇰