Online work from home

Online work from home پیدا ہوتے ہی کلمہ سنا تھا
یا رب!! مرتے وقت بھی کلمہ نصیب کرنا❤️

28/02/2024

❣️❣️

Pakistan players celebrated their milestone triumph with the Hyderabad groundstaff who were cheering them on from the si...
12/10/2023

Pakistan players celebrated their milestone triumph with the Hyderabad groundstaff who were cheering them on from the sidelines.

Thank you Hyderabad people as well. They support Pakistan in all matches

Pakistan Cricket Team Reached Ahmedabad...❤🇵🇰👀
12/10/2023

Pakistan Cricket Team Reached Ahmedabad...❤🇵🇰👀

‏کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی...یوں   کوئی   بے وفا  نہیں  ہوتا...Hadii🥀
22/09/2023

‏کچھ تو مجبوریاں رہی ہوں گی...
یوں کوئی بے وفا نہیں ہوتا...

Hadii🥀

😀😀
23/08/2023

😀😀

کیون پیٹرسن :-🗣️         میں نے پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ایک بہت بڑا فرق دیکھا ہے ۔ میں عبداللّٰہ شفیق کی مثال دوں ...
30/07/2023

کیون پیٹرسن :-🗣️

میں نے پی ایس ایل اور آئی پی ایل میں ایک بہت بڑا فرق دیکھا ہے ۔ میں عبداللّٰہ شفیق کی مثال دوں گا کہ کس طرح اس نے پی ایس ایل میں کم رنز بنائے لیکن جب سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں آیا ہے سنچری پہ سنچری اسکور کرتا جا رہا ہے ۔ دوسری طرف میں شبمن گل جو کہ آئی پی ایل کا ٹاپ اسکورر کھلاڑی ہے ۔ لیکن جب وہ انڈیا سے باہر کسی ملک جاتا ہے تو اس کی پرفارمنس زیرو ہو جاتی ہے ۔ انڈیا کی مارکیٹ بڑی ہے اسی وجہ سے وہاں ایک سنچری بھی کوئی کھلاڑی کر لے تو وہ پوری دنیا میں چھا جاتا ہے دوسری طرف پاکستان کے کھلاڑیوں کو اپنے آپ کو منوانے کے لیے بہت سی سنچریاں اسکور کرنی پڑتی ہیں ۔کرکٹ کی تیز ترین خبر کے لئے اس پیج کو لایک شئر اور فالو کریں شکریہ👎

🚨Fake post alert 🚨 آخر حارث روف اور شاہین آفریدی سے اتنی جلن کیوں ہے ؟ سب بول رہے ہیں کہ حارث رؤف کو پانچ چھکے لگے ہیں ا...
21/07/2023

🚨Fake post alert 🚨

آخر حارث روف اور شاہین آفریدی سے اتنی جلن کیوں ہے ؟
سب بول رہے ہیں کہ حارث رؤف کو پانچ چھکے لگے ہیں ایک اوور میں ۔ ایک جھوٹی پوسٹ بنا کر ایک کھلاڑی کو بدنام کرنا کیا یہ کرکٹ کے پسند کرنے والوں کے لیے ٹھیک ہے ۔
یہ میچ چھ دن پہلے ہوا تھا حارث رؤوف کو دو چھکے لگے تھے پھر اس میچ میں حارث روف اور شاداب خان کی بہترین پرفارمنس تھی جس کی وجہ سے ان کی ٹیم جیت گئی تھی ۔ شاداب خان نے 30 بالوں پر 60 رنز بنائے تھے پانچ چھکے لگائے تھے ۔ حارث روف نے اس میچ میں ٹورنامنٹ کی سب سے تیز بال 151 کرائی تھی ۔ 🇵🇰🎯🔥❤

اشون :-            بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا اب مقابلہ آپ کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ ون ڈے اور ٹیسٹ...
11/07/2023

اشون :-
بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا اب مقابلہ آپ کر سکتے ہیں ۔ کیونکہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار پچھلے چھ سالوں میں پرفارمنس دے رہا ہے ۔ بابر اعظم صرف پاکستان کرکٹ کی تاریخ نہیں بلکہ دنیائے کرکٹ کی تاریخ کے ریکارڈ توڑ رہا ہے ۔ میں شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ بہترین کھلاڑی کی تعریف کرنی چاہیے ۔ کیونکہ ہم سب ایک کرکٹ کی فیملی سے ہیں ۔۔۔۔
Cricket ki duniya

جوز بٹلر :-            اگر ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان 30 سے 35 رنز اور بناتا تو ہم یہ فائنل ہار بھی سکتے تھے ۔ اس میچ میں...
11/07/2023

جوز بٹلر :-
اگر ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان 30 سے 35 رنز اور بناتا تو ہم یہ فائنل ہار بھی سکتے تھے ۔ اس میچ میں پاکستان کی بالنگ بہت ہی خطرناک تھی ۔ ہم باہر بیٹھ کر یہی دیکھ رہے تھے کہ ہماری قسمت ہمارے ساتھ ہے ورنہ جس طرح کی بالنگ ہو رہی تھی پوری ٹیم بھی آؤٹ ہو سکتی تھی ۔ ہمیشہ سے پاکستان کی بولنگ بہت ہی مضبوط رہی ہے ۔۔۔۔ 🇵🇰🔥🎯❤

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online work from home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category