07/11/2023
ناقابل یقین مناظر
ناقابل یقین اننگز
میں نے اپنی زندگی میں اس سے بڑی اننگز نہیں دیکھی۔۔۔۔
میچ تفصیلات تو آپ سب کو معلوم ہیں میری طرف سے گلین میکسویل کی اس شاندار انسانی کاوش کو جھک کے سلام۔۔۔۔
ایک ایسی کوشش جو کسی نے دیکھی نہ ہو تو وہ اسے مزاق سمجھے۔۔
براوووو میکسویل براووو
ن