The Maini Football

The Maini Football The more you Play, the more You LEARN
LET's Football...

سفیان خان فخر صوابی ( مینی ) ❤️⚪🔴 ایف سی مینی فٹبال کلب کا ستارہ ⚽🥅🟡 ہم اپنے سٹرائکر سفیان خان کو( under 17)CAMP   As a ...
15/08/2025

سفیان خان فخر صوابی ( مینی ) ❤️
⚪🔴 ایف سی مینی فٹبال کلب کا ستارہ ⚽🥅
🟡 ہم اپنے سٹرائکر سفیان خان کو
( under 17)CAMP
As a Special Sports Man
سلیکٹ ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے آنے والے زندگی میں مزید کامیابیاں عطا کرے 🤲 آمین
🔥 سفیان خان

❤️ ہماری دعائیں اور نیک خواہشات ہمیشہ سفیان خان کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے 🤲یہ سب اللہ تعالی کا کرم ہیں اور سفیان خان کی محنت ہیں...
اپ جیسے سادا مزاج ،خاموش اور محنت کش کھلاڑی ہمارے انے والی نسل کے لیے ایک بہترین مثال اور ہم اپ جیسے کھلاڑیوں پر فخر کرتے ہیں اور ہمیشہ عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں بیسٹ اوف لک ال ٹائم❤❤
:::::::::::: @:::::::::-(:-*^o^:-\O:-):-[؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛::::::::::::=_= #@

Stars 💖 ⚽🙌🫶Abubakar jrSafyan
12/08/2025

Stars 💖 ⚽🙌🫶

Abubakar jr
Safyan

12/08/2025
MFC Ground Maini ⚽( Rasheeda Khawar ) ⚽⚽🫶🫀🌹
25/07/2025

MFC Ground Maini ⚽

( Rasheeda Khawar ) ⚽

⚽🫶🫀🌹

03/06/2025

Great Captain of Maini Football Club ((swabi))

⚽🫀🔥❣️
Tayyab Arif

 #عبداللہ شاہ 💔🇵🇰ایک بار پھر ٹیم میں شامل نہیں کیا۔۔۔۔وجہ کیا ہوسکتا ہے ؟؟؟
03/06/2025

#عبداللہ شاہ 💔🇵🇰
ایک بار پھر ٹیم میں شامل نہیں کیا۔۔۔۔
وجہ کیا ہوسکتا ہے ؟؟؟

02/06/2025
Maini Football club ((MFC))Captain: Tayyab Arif  ⚽👑🌹
10/05/2025

Maini Football club ((MFC))
Captain: Tayyab Arif
⚽👑🌹

Basit Shena Ronaldo
18/02/2025

Basit Shena Ronaldo

ہمارے گاؤں مینی محلہ حاجی خیل کے راویز خان نے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے تائیکاوانڈو میں پاکستانی رنگ جمادیا ہے،...
18/02/2025

ہمارے گاؤں مینی محلہ حاجی خیل کے راویز خان نے پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے تائیکاوانڈو میں پاکستانی رنگ جمادیا ہے، جو کہ ایشین تائیکاوانڈو چیمپئن شپ اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے۔ 20 فروری 2025 کو اسلام آباد میں ان کا مقابلہ ہے۔ یہ ہمارے گاؤں اور ضلع صوابی کے لیے فخر کی بات ہے۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ ان کو مزید کامیاب کرے اور ان کو گولڈ میڈل حاصل کرنے کی توفیق دے۔

Address

Shingrai Draman
Maini

Telephone

03119619800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Maini Football posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share