Luddan Super Leaugue

Luddan Super Leaugue Like and share page posts. لڈن سپر لیگ کی تمام اپڈیٹس اسی پیج پر میسر ہونگی لائک کر کے ثواب درین حاصل کریں

کل صبح سویرے 5.15 بجے بروز اتوار دیکھنا نا بھولیے شان 11 بمقابلہ فاروق 11 بمقام ہائیر سیکینڈری سکول لڈن کاؤنٹی کرکٹ کا ہ...
24/06/2023

کل صبح سویرے 5.15 بجے بروز اتوار دیکھنا نا بھولیے
شان 11 بمقابلہ فاروق 11 بمقام ہائیر سیکینڈری سکول لڈن

کاؤنٹی کرکٹ کا ہہت ہی دلچسب مقابلہ جوش سے بھرپور
تمام سینئیر کھلاڑی موجود ہونگے لڈن کے معروف نام
محمد آصف سمی ا۔عجاز دولتانہ۔ آصف کملانہ۔ قیصر رضو
محمد علی فرید ۔ملک اقبال ۔
لائیو میچ دیکھایا جائے گا
براڈکاسٹر

Goshi 143 پیج پر لائیو کوریج ہوگی
5:15 بجے

26/07/2021

LsL
لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1 رہا جٹھول ایوینجرز کے نام چھ مقابلے کھیلے اور چھ کے چھ جیتے ویلڈن جٹھول ایوینجرز کیا کھیل پیش کیا الحمد پہلی لیگ پہلی ٹیم ونر

آرگنائزر ؛ ہادی طاہر سجاد
سید علی جعفر ایڈووکیٹ

24/07/2021

Qualifier for final 4.30pm
ALI ELEVEN LUDDAN VS JATHOL AVENGERS.
IN HIGHER SECONDARY SCHOOL LUDDAN.

LSL 20july 2021 points table
20/07/2021

LSL 20july 2021 points table

LSL Points table 2021 19july
19/07/2021

LSL Points table 2021 19july

Sneak peek ✨ Day 2 Ali XI VS LAJPAALS ❤️
19/07/2021

Sneak peek ✨
Day 2
Ali XI VS LAJPAALS ❤️

The Match Hype 🔥LL VS HT
19/07/2021

The Match Hype 🔥
LL VS HT

First Wicket Taking Hat-Trick of The LUDDAN SUPER LEAGUE Goes To Atta Rasool JatholMan Of the Match Award Given By Salee...
19/07/2021

First Wicket Taking Hat-Trick of The LUDDAN SUPER LEAGUE Goes To Atta Rasool Jathol
Man Of the Match Award Given By Saleem Prince (Brilliant Ex Batsman of Sadat Cricket Club)

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1 دوسرا میچجٹھول ایوینجرز vs علی الیون لڈنعلی الیون لڈن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رنز کیے جس میں شان...
19/07/2021

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1
دوسرا میچ
جٹھول ایوینجرز vs علی الیون لڈن
علی الیون لڈن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رنز کیے جس میں شاندار 7 چھکے آکاش اسلم
بھٹہ نے لگائے اور اپنی ٹیم کو ایک بڑا ٹوٹل دیا ایک ہی اوور میں کامران کامی کو 3 چھکے اور 1 چوکا لگایا.
بہت بڑے ایونٹ کابہت بڑا میچ
ہدف کے تعاقب میں بہرام دولتانہ اور عمر رمشی نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے آخری بال پر 5 رنز چاہیے تھے بہرام نے چھکا لگا کے میچ اپنے نام کیا عمدہ بیٹنگ کے ساتھ مین آف دی میچ قرار پائے.

پہلا میچ لڈن لجپال vs ہیڈ اسلام ٹائیگر بادشاہہیڈ اسلام نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 97 رنز کا ہدف دیا.احسن پولارڈ...
18/07/2021

پہلا میچ لڈن لجپال vs ہیڈ اسلام ٹائیگر بادشاہ

ہیڈ اسلام نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 97 رنز کا ہدف دیا.
احسن پولارڈ 40 رنز کی شاندار بلے بازی
منا کشمیری کی زبردست بولنگ 3 آوٹ کیے
ہدف کے تعاقب میں سلمان دولتانہ نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 5.3 گیندوں پر سکور پورا کر لیا سلمان دولتانہ 9 چھکوں کے ساتھ 70رنز اور مین آف دا میچ قرار پائے

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1 آرگنائزر :ہادی طاہر سجادسید علی جعفر ایڈووکیٹ
17/07/2021

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1

آرگنائزر :
ہادی طاہر سجاد
سید علی جعفر ایڈووکیٹ

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1مین سپونسر؛ سیال سپورٹس لڈن
17/07/2021

لڈن سپر لیگ ایڈیشن 1
مین سپونسر؛ سیال سپورٹس لڈن

Address

Luddan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luddan Super Leaugue posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category