Psl cholistani

Psl cholistani sports events

جیو تو ایسے ماشاءاللہ مہر عارف سیال بھکر سال 2025 ٹیپ بال کرکٹ 🏏 سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں اس کے بعد ان تم...
30/12/2025

جیو تو ایسے
ماشاءاللہ مہر عارف سیال بھکر
سال 2025 ٹیپ بال کرکٹ 🏏
سب سے پہلے اللہ پاک کا شکر ادا کرتا ہوں
اس کے بعد ان تمام ٹیپ بال سپانسرز اور ایونٹس آرگنائزرز کا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور میرا ساتھ دیا۔
سال 2025 ایونٹس درج ذیل ہیں
1۔مورخہ 4 جنوری علی اصغر ٹینس ٹورنامنٹ لاہور
2۔مورخہ 19جنوری بھکر USL7ٹورنامنٹ
3۔مورخہ 31جنوری ار جے اغا سپر لیگ صادق آباد
4۔مورخہ 8,9,10 مارچ DHA ملتان ایونٹ
5۔مورخہ 22,24 مارچ کپٹن عثمان شہید میموریل ساہیوال
6۔مورخہ 25 مارچ تحریک انصاف آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ ڈی آئی خان
7۔مورخہ 1,2,3,4اپریل شیروکے چیمپئین لیگ شیخوپورہ
8۔مورخہ 6 اپریل چوہدری احمد،چوہدری سکندر گوندل میموریل چوہدری عمران گوندل دا چک 180WB گڑھا موڑ میلسی
9۔مورخہ 10,11,12اپریل یاسر عرفات رائیڈر میموریل چکوال
10.مورخہ 19,20اپریل جی منگولیا گجرانوالہ ایونٹ
11۔راجہ کامران ایڈووکیٹ میموریل جہلم
12۔مورخہ 2 مئی نواز میموریل آل پاکستان اوپن گوجرہ
13۔مورخہ 9,10,11 مئی گجر پریمیئر لیگ کمالیہ
14۔مورخہ 18 مئی الشاہ سکندر قادر آباد ضلع منڈی بہاوالدین
15۔مورخہ 23مئی شہرام کاکا سپر لیگ کروڑ ضلع لیہ
16۔مورخہ 28سے 31 مئی ڈھلے والی سیالکوٹ ایونٹ
17۔مورخہ 1,2,3جون چوہدری عدیل میموریل قبولہ عارف والا
18۔مورخہ 4 جون قاضی مقصود شہید میموریل بورے والا
19۔مورخہ 12 جون CPL کراس سنگل وکٹ میاں چنوں
20۔مورخہ 14جون چھٹا الہادی آل پاکستان اوپن پاکپتن
21۔مورخہ 15جون ایزا سپر لیگ وہاڑی
22۔مورخہ 22جون حکیم سپر لیگ سندیلیانوالی کمالیہ
23۔مورخہ 9سے 13 جولائی سپر چیلنج ٹورنامنٹ سرگودھا
24۔مورخہ 18 جولائی آل پاکستان اوپن بستی ملوک
25۔مورخہ 22سے 27 جولائی TPL کراچی میگا ایونٹ
26۔مورخہ 3 اگست عارف والا
27۔مورخہ 6اگست جشن آزادی آل پاکستان چینوٹ
28.مورخہ 8,9,10 اگست نور محمد سپر لیگ یزمان بہاولپور
29۔مورخہ 13اگست جشن آزادی آل پاکستان اوپن ڈپٹی کمیشنر ایونٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ
30۔مورخہ 15اگست ملتان چیمپیئن ٹرافی
31۔مورخہ 17اگست میانی ٹورنامنٹ فیصل آباد
32۔مورخہ 21اگست آل پاکستان اوپن جہانیاں ٹورنامنٹ
33۔مورخہ 18,19,20اگست کمبوہ الیون آل پاکستان اوپن خانیوال
34۔مورخہ 26اگست سلطان پریمیئر لیگ کمالیہ
35۔مورخہ 30اگست دریا خان سپر لیگ بھکر
36۔مورخہ 1,2ستمبر کھدر والا سپر لیگ KSL سمندری
37۔مورخہ 11ستمبر آل پاکستان اوپن فتح پور لیہ
38۔مورخہ 13,14,15 ستمبر جوہر آباد سپر لیگ
39۔مورخہ 17,18 ستمبر مرشد پریمیئر لیگ راولپینڈی
40۔مورخہ 3,4,5 اکتوبر چولستان سپر لیگ
41۔مہر اینڈ برادرز آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ دھنوٹ لودھراں
42۔مورخہ 12اکتوبر ڈارفٹینگ فیصل آباد سپر لیگ
43۔مورخہ 13,14,15اکتوبر یزمان پریمیئر لیگ YPLضلع بہاولپور
44۔مورخہ 16سے 20اکتوبر DMT لاہور
45۔مورخہ 26اکتوبر وہاڑی چیمپیئن لیگ
46۔مورخہ 28سے 31اکتوبر فیصل آباد سپر لیگ FSLفیصل آباد
47۔مورخہ 2,3,4نومبر سٹار پریمیئر لیگ ماموں کانجن
48۔مورخہ 16 نومبر ہاشمی سپر لیگ وہاڑی
49۔مورخہ 17سے 22 نومبر جاز ٹیپ بال TSL فیصل آباد
50۔مورخہ 26سے 30 نومبر بشیر میموریل ہسپتال 104شمالی سرگودھا
51۔مورخہ 6,7دسمبر جیکب آباد پریمیئر لیگ سندھ
52۔مورخہ 24,25,26دسمبر عثمانیہ سپورٹس آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ دھرم کوٹ گوجرہ
اگر کسی ایونٹ کام نام رہ گیا ہو تو معزرت
ٹیپ بال کرکٹ 🏏 زندہ باد

آفیشل کمنٹیٹر   شیر پاکستان وائس آف دنیا مہر عارف سیال بریکنگ نیوز  آل دنیا اوپن حمزہ سپر ورلڈ  کپ 2026  کے لئے چیف  آرگ...
29/12/2025

آفیشل کمنٹیٹر شیر پاکستان
وائس آف دنیا مہر عارف سیال
بریکنگ نیوز
آل دنیا اوپن حمزہ سپر ورلڈ کپ 2026 کے لئے چیف آرگنائزر انٹرنیشنل سپانسر لیڈر آف کرکٹ شان پاکستان چئیرمین ایچ ایس ایل سرپرست اعلی ورلڈ کپ میاں حبیب بھائی کی جانب سے پاکستان سے وائس آف پاکستان ٹیپ بال کرکٹ کا سرمایہ مہر عارف سیال بھائی کو حمزہ سپر ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لئے آفیشل کمنٹیٹر منتخب کر لیا گیا ھے پوری حمزہ سپر کمیٹی کی جانب سے شان پاکستان مہر عارف سیال کے لئے بیسٹ وشز اور ٹورنامنٹ میں خوش آمدید ۔
اور ماشاءاللہ رمضان کا عمرہ مبارک
چیف آرگنائزر اینڈ سپانسر:
لیڈر آف ٹیپ بال میاں حبیب بھائی
انتظامیہ ھیڈ:
عمران ناصر
آفیشل کمنٹیٹر:
وائس آف پاکستان مہر عارف سیال
ایونٹ مینجر :
وائس آف سعودی عرب احمد شیرازی
میڈیا کوارڈینیٹر رانا اعجاز

الیکشن بار ایسوسی ایشن لیاقت پور چولستانی فرزند ایڈووکیٹ جمال دین کٹوال کو بلا مقابلہ فنناس سیکٹری منتخب ہونے پر مبارکبا...
17/12/2025

الیکشن بار ایسوسی ایشن لیاقت پور
چولستانی فرزند ایڈووکیٹ جمال دین کٹوال کو بلا مقابلہ فنناس سیکٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

11/12/2025
11/12/2025

میری بیتی

جی تو دوستو ہو جاؤ تیار کل ہونے جا رہا ہے  چولستان کی سرزمین پر کرکٹ کا بہت بڑا دنگل چولستان کی دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنےت...
07/11/2025

جی تو دوستو ہو جاؤ تیار کل ہونے جا رہا ہے چولستان کی سرزمین پر کرکٹ کا بہت بڑا دنگل
چولستان کی دو بڑی ٹیمیں آمنے سامنے
تو اپ کس کو سپورٹ کر رہے ہیں کمنٹس کے ذریعے ضرور بتائیں کل اسی پیج پر لائیو دکھایا جائے گا

عبد الرحمٰن چولستان یزمان منڈی کا نوجواناپنے بلبوتے پر آج اس مقام تک پہنچ گیا ہے      ❤️الحمداللہ آپ سب کی دعا سے اللہ ن...
29/10/2025

عبد الرحمٰن چولستان یزمان منڈی کا نوجوان
اپنے بلبوتے پر آج اس مقام تک پہنچ گیا ہے

❤️
الحمداللہ آپ سب کی دعا سے اللہ نے عزت بخشی مجھے وائلڈ لائف کہ اوپر کام کرنے کہ لیے میرے اپنے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ۔ کی طرف سے پرمیشن مل گئی ہے۔ پہلے میں اکیلا تھا اور ڈر تھا- لیکن اب الحمد اللہ میرے ساتھ میرا اپنا ادارہ ہے-جس کا مطلب ہے میں اپنے ادارے کی نسبت سے آزادی کہ ساتھ ریسرچ کر سکتا ہوں اور اپنے لوگوں کو بہترین طریقے سے تعلیم دے سکتا ہوں۔
میرے فالورز کا شکریہ میری ہر کامیابی۔ میرے فالورز کہ نام
Wild Rush fans Ministry of wildlife & fisheries.

03/10/2025

ماشاءاللہ میرے استاد محترم

📢📢چلو چلو یزمان چلو 📢📢جی تو دوستو چولستان کا سب سے بڑا میلہ لیکر آرہا ہے Khan Basheer Ahmad Baluch
25/09/2025

📢📢چلو چلو یزمان چلو 📢📢
جی تو دوستو چولستان کا سب سے بڑا میلہ
لیکر آرہا ہے Khan Basheer Ahmad Baluch

جی تو شائیکین ہو جاؤ تیار📢 انشاءاللہ کل ہونے جا رہا ہے چک 88 عباسیہ میں کرکٹ کا شاندار میلہ جس میں آمنے سامنے ہوں گی چول...
22/09/2025

جی تو شائیکین ہو جاؤ تیار📢
انشاءاللہ کل ہونے جا رہا ہے چک 88 عباسیہ میں کرکٹ کا شاندار میلہ
جس میں آمنے سامنے ہوں گی چولستان ورسز عباسیہ تو دیکھنا نہ بھولیے گا

22/09/2025

بابا نور شاہ جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 317
چیف آرگنائزر قائم دین مہر میاں علی شیخ
فائنل
ہیڈ فرید الیون VS صادق الیون 180
2nd inning

22/09/2025

بابا نور شاہ جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ چک نمبر 317
چیف آرگنائزر قائم دین مہر میاں علی شیخ
فائنل
ہیڈ فرید الیون VS صادق الیون 180

Address

Liaquatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psl cholistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category