Nice football club kzk

Nice football club kzk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nice football club kzk, Sports Event, agri khanzad khel, Lakki Marwat.

آمن فٹبال ٹورنامنٹ اگری خانزادخیل کل انشاء اللہ 6 میچ ھونگےتمام ٹیموں سے اپیل ھے کے وقت پ آجاے 6.1.2026
05/01/2026

آمن فٹبال ٹورنامنٹ اگری خانزادخیل
کل انشاء اللہ 6 میچ ھونگے
تمام ٹیموں سے اپیل ھے کے وقت پ آجاے

6.1.2026

27/12/2025

کل سے اگری خانزادخیل میں فٹبال کا 3دن میلا سٹارٹ ہورہا ہے جس میں 16ٹیمیں لئے ہے ویڈیو کے اخر میں میچوں کا شیڈول موجود ہے تو ہر ٹیم اپنے وقت پر پہنچے اور تمشائیوںسے
درخواست ہے کہ پرامن طریقے سےائے اور لطف اٹھائے
کھیلوں کے میدان اباد کریں :- we want pece !
Date 28,29,30,2025

18/06/2025

#نائیس فٹبال کلب اگری خانزادخیل کا سٹار پلیر جو کے اجکل سعودی عرب امارات میں سخت گرمی میں اپنے بچوں کیلئے حلال رزق روزی کمارہا ہے
نائس فٹبال کلب اگری خانزادخیل کا اپنے دور میں ایک بیسٹ ڈیفنڈر تھا جو اس کو ہمیشہ یاد رکھا جایا گا
Sohail Khan Khan 😭😭😭

29/04/2025
11/04/2025

نائس فٹبال کلب اگری خانزادخیل کیطرف سے دفاع کلب اگری خانزادخیل تجوڑی فٹبال ٹورنامنٹ میں فائنل پہنچے پر مبارک باد پیش کرتے ھیں
Best of luck for final match
Congratulations zahid sarkar

نائس کلب اگری خانزادخیل کے سٹار کھلاڑی عمیر خان پشاور ٹیکنیکل بورڈ  کیلئے سیلیکٹ ہو گئے تھیں ۔   جو کے اجکل فیصل آباد کے...
22/02/2025

نائس کلب اگری خانزادخیل کے سٹار کھلاڑی عمیر خان پشاور ٹیکنیکل بورڈ کیلئے سیلیکٹ ہو گئے تھیں ۔
جو کے اجکل فیصل آباد کے میدانوں میں مقابلےشروع ہے۔اور اج کواٹرفائنل میچ جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنالیا
اور اس کا سارا کریڈیٹ #سر عدنان کو جاتی ہے💐
ویلڈن عمیرخان ولد معتبر خان پیرزادہ

14/01/2025

نائس فٹبال کلب اگری خانزادخیل نے
غزنی خیل فٹبال میلہ میں دوسرے
روانڈ کا میچ جیت کر اگلے روانڈ
میں جگہ بنا لیا
Congratulations caption ijaz ali

کل جابوخیل ٹورنمنٹ میں   03.11.2024دعا میں یاد رکھنا
02/11/2024

کل جابوخیل ٹورنمنٹ میں 03.11.2024
دعا میں یاد رکھنا

دعاؤوں کی اپیل🤲نایس کلب اگری خانزادخیل  کے  کھلاڑی وہاب کا کل 27 ستمبر بروز جمعہ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گھٹنے🦵 ...
26/09/2024

دعاؤوں کی اپیل🤲
نایس کلب اگری خانزادخیل کے کھلاڑی وہاب کا کل 27 ستمبر بروز جمعہ کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں گھٹنے🦵 کی آپریشن ہے

لہذا تمام لوگوں سے کامیاب آپریشن کیلئے دعاگوں ہیں👏

لہذا اہل علاقہ اور فٹبال فین سے ان کے آپریشن کیلئے دعا کو اپیل.🤲🏻🤲🏻🤲🏻

22/09/2024

نائیس فٹبال کلب خانزادخیل کا سابق کپتان اور سٹار پلیئر .... کل رات 1بجے سعودی عرب پہنچ گئے .وہاں پر وہ پرسوں سعودی عرب کے مشہور کلب #النصر کلب کو جوائن کریگا .یاد ریے کے النصر کلب میں اجکل سٹار پلیئر رونالڈو cr7 بھی اس ٹیم کھیل رہے ہے

3three legends palyer of   football
22/07/2024

3three legends palyer of football

Address

Agri Khanzad Khel
Lakki Marwat

Telephone

+923441193914

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nice football club kzk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category