22/02/2023
4 Unbreakable Records of Ab de velliers اے بی ڈیویلیئرز کی 4 ناقابلِ توڑ ریکارڈز |Nayab Sports
السلام و علیکم ناظرین! آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ لوگوں کو ایک ایسے بلے باز کے بارے میں بتاتے ہیں جن کا نام سُن کر گیند باز لرز جاتا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح ویڈیو شروع کرنے سے پہلے اسے لائک کریں اور ساتھ میں چینل کو مع بیل ائکن سبسکرائب کریں تو دوستوں اس بلے باز کا نام ساؤتھ افریقن اے بی ڈیویلیئرز ہے جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں ایسے کارنامے سر انجام دئیے ہیں جن کو توڑنا تو کیا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تو اس ویڈیو میں ہم لوگ اے بی ڈیویلیئرز کی 4 ناقابلے توڑ ریکارڈز کے حوالے سے جانیں گے تو نمبر 4 پر اُس کی ایسی فیلڈنگ جنہیں دیکھ کر تماشائی بھی ہکے بکے رہ جاتے ۔۔۔دوستوں ایک مرتبہ اے بی ڈیویلیئرز آئی پی ایل میں باونڈری پر فیلڈنگ کیلئے کھڑا تھا۔ اور سٹرائک پر انگلینڈ بلےباز الیکس ایلز کھڑے تھے الیکس ایلز شاٹ مار کر یہ سمجھا کہ یہ تو چھکا ہی ہوگا مگر باونڈری پر کھڑا یہ سپر مین ڈی ویلیئرز نے ٹائمنگ جمپ لگا کر نہ صرف 6 رنز بچالیے بلکے الیکس ایلز کو واپس پاویلین کا رستہ بھی دکھایا۔۔۔دوستوں اپ لوگوں کو ڈی ویلیئرز کا یہ یہ کیچ کیسے لگا کمینٹ میں ضرور بتانا۔
نمبر 3 پر ڈی ویلیئرز کی جو ریکارڈ ہے وہ یے ان کی 20 بالوں پر 60 رنز چیس کرنا۔۔۔دوستوں یہ بات ہے آئی پی ایل کی جب royal challengers Bangalore کو 20 بالوں پر 60 رنز درکار تھے تو اس وقت اے بی ڈیویلیئرز کریس پر آئے اور آتے ہی چھاگئے۔۔اور 20 بالو پر 60 رنز چیس کرنے میں کامیاب رہیں۔۔تو دوستوں یہ والا ریکارڈ کیسے لگا کمینٹ سیکشن میں ضرور بتانا
دوستوں نمبر 2 پر ڈی ویلیئرز کی ٹیسٹ کرکٹ میں سست ترین بیٹنگ ہے دوستوں یہ بات ہے 2015 کی جب اے بی ڈیویلیئرز نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کے دوسرے اننگز میں 297 گیندوں پر صرف 43 بنائے لیکن دوسرے بلےبازوں نے ڈی ویلیئرز کا ساتھ نہیں دیا اور اسی وجہ سے بھارت میچ جیت گئے تو دوستوں یہ والا فیکٹ کیسے لگا جواب ضرور دینا۔۔۔دوستوں نمبر 1 پر ڈی ویلیئرز کی 44 گیندوں پر 149 رنز ہے دوستوں یہ بات ہے 2015 کی جب Johannesburg stadium میں ویسٹ انڈیز اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان one day international کھیلا جارہا تھا تو ڈی ویلیئرز نے 31 گیندوں کرکٹ پر تیز ترین سنچری بنائی اور صرف 44 گیندوں پر 149 رنز بنا کر ایک ناقابلِ توڑ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔۔۔تو دوستوں یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آئی ہوگی اگر ویڈیو پسند آئی ہے تو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کریں اور کمینٹ میں یہ بھی بتائے کہ آپ لوگوں کو ڈی ویلیئرز کا کونسا ریکارڈ اچھا لگا۔۔۔اسے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کرے شکریہ