Imam Bargha Qasr-E-Abbas Faisal Town, Lahore.

Imam Bargha Qasr-E-Abbas Faisal Town, Lahore. Imam Bargha Qasr E Abbas Faisal Town, Lahore

9 ربیع الاؤل تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت مُبارک ھو....👑💚🎂💫🚩
22/08/2026

9 ربیع الاؤل
تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو بہت مُبارک ھو....👑💚🎂💫🚩

16 ربیع الاول 30 اگست 2026 بروز اتوار بعداز نماز مغربینسالانہ جشنِ مِیلادِ صَادِقِینؑمُحبُوبِ خُداﷻ رِحمتہُ اللّعَالمِین...
16/08/2026

16 ربیع الاول 30 اگست 2026 بروز اتوار بعداز نماز مغربین

سالانہ جشنِ مِیلادِ صَادِقِینؑ
مُحبُوبِ خُداﷻ رِحمتہُ اللّعَالمِین رَسُولِ کَرِیم ﷺ
مَولاؑ اِمام جَعفَر صَادِقؑ 🎂💫❤️🙌💐

بمقام : امام بارگاہ قصرِ عباسؑ کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن لاہور

انشاءاللہ ربیع الاول کا پہلا ہفتہ 15 اگست 2026 بعداز نمازمغربینسالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت امام حسن عسکریؑ امام بارگاہ...
13/08/2026

انشاءاللہ ربیع الاول کا پہلا ہفتہ 15 اگست 2026 بعداز نمازمغربین

سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت امام حسن عسکریؑ
امام بارگاہ قصرِ عباسؑ کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن لاہور

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استداء ہے
منتظم اعلی : ذاکر ملک زوار صفدر حسین ساقی صاحب

انشاءاللہ 29 صفرالمظفر13 اگست 2026 بروز جمعرات بعداز نماز مغربینسالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنؑ مجتبیٰبمقام ...
11/08/2026

انشاءاللہ 29 صفرالمظفر
13 اگست 2026 بروز جمعرات بعداز نماز مغربین

سالانہ مجلس عزا بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنؑ مجتبیٰ

بمقام :
امام بارگاہ قصرِ عباس ؏ فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور

سالانہ مجلسِ عزا بسلسلہ شہادتِ حضرتِ محمدِ مُصطفیٰؐ و حضرتِ امامِ حسنِ مُجتبیٰؑ سبز قباءانشاءاللہ 27 صفرالمظفر 11 اگست 2...
06/08/2026

سالانہ مجلسِ عزا بسلسلہ شہادتِ حضرتِ محمدِ مُصطفیٰؐ و حضرتِ امامِ حسنِ مُجتبیٰؑ سبز قباء

انشاءاللہ 27 صفرالمظفر 11 اگست 2026 بروز منگل بعداز نمازِ مغربین

بمقام :
مسجد و امام بارگاہ قصرِ عباسؑ فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور

اختتامِ مجلس پر شبیہ تابوتِ امامِ حسنِ مجتبیٰؑ برآمد ہوگا اور زنجیر زنی کا پُرسٰہ دیا جائے گا

گدائے درِ بتولؑ:
پِسران مجید الحسن جعفری ، جعفری مارکیٹ والے فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی التماس ہے

Allama Syed Riaz Hussain Rizvi

Zakir syed hammad raza naqvi




انشاءاللہ 24 صفر ، 8 اگست 2026 بروز ہفتہ بعدازنمازمغربینسالانہ مجلس عزاء فاتح اسلام کا ماتمبسلسلہ شہادت سیدہ بی بی زینب ...
05/08/2026

انشاءاللہ 24 صفر ، 8 اگست 2026 بروز ہفتہ بعدازنمازمغربین
سالانہ مجلس عزاء فاتح اسلام کا ماتم
بسلسلہ شہادت سیدہ بی بی زینب ۴ و بی بی اُم کلثوم ۴
امام بارگاہ قصرِ عباسؑ فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدا ہے

21 صفر ، 5 اگست 2026 بروز بدھ بعداز نمازمغربینمجلس عزا بسلسلہ شہادت غریب الغُرباء مُعین الضُفاء شہنشاہِ خُراساں مولا اِم...
02/08/2026

21 صفر ، 5 اگست 2026 بروز بدھ بعداز نمازمغربین

مجلس عزا بسلسلہ شہادت غریب الغُرباء مُعین الضُفاء شہنشاہِ خُراساں مولا اِمام رضؑا و بی بی معصومہ قُمؑ
امام بارگاہ قصرِ عباسؑ کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن لاہور

انشاءاللہ 20 صفر ، 4 اگست 2026 بروز منگل بعدازنمازمغربینسالانہ مجلس عزا چہلم سیدالشہداء امام حسین؏ امام بارگاہ قصرِ عباس...
01/08/2026

انشاءاللہ 20 صفر ، 4 اگست 2026 بروز منگل بعدازنمازمغربین
سالانہ مجلس عزا چہلم سیدالشہداء امام حسین؏
امام بارگاہ قصرِ عباسؑ فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدا ہے

انشاءاللہ 19 صفر ، 3 اگست 2026 بروز پیر بعدازنمازمغربینسالانہ مجلس عزا چہلم قتیل العبرات؏ امام بارگاہ قصرِ عباسؑ فیصل ٹا...
01/08/2026

انشاءاللہ 19 صفر ، 3 اگست 2026 بروز پیر بعدازنمازمغربین
سالانہ مجلس عزا چہلم قتیل العبرات؏
امام بارگاہ قصرِ عباسؑ فیصل ٹائون کوٹھا پنڈ لاہور
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدا ہے

سالانہ مجلس عزا چہلم و جلوس 🚩🚩🚩مولا امام حسینؑ و شہدائے کربلاؑ18 صفرالمظفر 2 اگست 2026 بروز اتواربعداز نمازمغربینبرمکان:...
31/07/2026

سالانہ مجلس عزا چہلم و جلوس 🚩🚩🚩
مولا امام حسینؑ و شہدائے کربلاؑ
18 صفرالمظفر 2 اگست 2026 بروز اتوار
بعداز نمازمغربین
برمکان:
الیاس حیدر لاڈا گلی نمبر 3 کوٹھا پنڈ فیصل ٹاؤن لاہور
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی استدا ہے

Address

Main Bazar B-Block Kotha Pind Faisal Town
Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargha Qasr-E-Abbas Faisal Town, Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category