Kite flying & Basant festival پتنگ بازی اور بسنت فیسٹیول

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Kite flying & Basant festival پتنگ بازی اور بسنت فیسٹیول

Kite flying & Basant festival   پتنگ بازی اور بسنت فیسٹیول We sincerely heart welcome all the kite lovers & kite fighers from all over the world to this page and in Pakistan. We want safe kite flying.
(421)

Basant Festival ❤Lahore is an extremely beautiful magnificent festival. For contact and info : +923134820051 We welcome to all friends from all over the world... Mission is safe & open good kite flying Basant festival & kite industry business and also expand our country culture to internationally.

19/09/2026

Thanks ALLAH PAK ka!!

🖤🖤💙
19/09/2026

🖤🖤💙

جی بالکل ایک تو اس سے  ڈور  گلے میں نہیں آئے گی اور دوسرا ون ویلنگ نہ ممکن ہو جائے گی اور تیسرا اوور سپیڈنگ بی ان پاسیبل...
18/09/2026

جی بالکل ایک تو اس سے ڈور گلے میں نہیں آئے گی اور دوسرا ون ویلنگ نہ ممکن ہو جائے گی اور تیسرا اوور سپیڈنگ بی ان پاسیبل ہو جائے گی سینکڑوں ہزاروں قیمتی جانیں بچیں گی ہر مہینےے اس کو لازمی اور ہمیشہ کے لیے قرار دے دیا جائے پورے پاکستان کی موٹر سائیکلوں میں انشاءاللہ بہت سے جانی نقصان سے محفوظ ہو جائیں گے۔

18/09/2026

پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں ایمرجنسی انسانی جان کو بچانے والی دوائیں بہت مہنگی ہیں چور بازاری ہے یہاں۔

18/09/2026

شکر ہے اللہ پاک کا اور آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ میری امی گھر آگئی ہیں اور کافی بہتر ہے ڈاکٹر نے ریسٹ کرنے کا مشورہ دیا ہے کچھ دن۔

18/09/2026

خدا کے واسطے لائف سیونگ ڈرگز ہیں جو انسانی جانوں کو بچانے والی دوائی ہیں ایمرجنسی والی ان کی قیمتوں میں خدا کے لیے اضافہ نہ کریں۔

18/09/2026

Thanks ALLAH PAK my is mother is much better. Also thanks all of you !!

17/09/2026

Jumma ul Mubarak
& Namaz fajar time..

17/09/2026

میری والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، وہ ہسپتال میں ہیں۔ براہِ کرم میری والدہ کے لیے دعا کریں۔ میں بہت پریشان اور فکر مند ہوں۔

17/09/2026

Very fast wind and patang flying near sea ⛵🏖️.

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kite flying & Basant festival پتنگ بازی اور بسنت فیسٹیول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category