Exhibition And Youth Festival

Exhibition And Youth Festival Pakistan has huge amount of youth ready to make a name for themselves. We place great hope in their

Contact Whatsapp 03218492251
16/03/2026

Contact Whatsapp 03218492251

Contact 03218492251
04/03/2026

Contact 03218492251

29/01/2026

گورنمنٹ نے دوسرے شہروں سے گڈے ڈور منگوا لئے تاوا 120 اور ڈیڈ تاوا 160 کا گورنمنٹ شاپ سے ملے گا فینسی گڈے اور ڈور 4500 سو کا پنہ 2 پیس صبر کر لو یکم تک

11/06/2022
آہ عامر لیاقت آہ۔  نعت خوانی اور تقریری مقابلوں سے آغاز سفر کرنے والے عامر لیاقت نے عروج و شہرت کی وہ منازل طے کیں جس کی...
10/06/2022

آہ عامر لیاقت آہ۔
نعت خوانی اور تقریری مقابلوں سے آغاز سفر کرنے والے عامر لیاقت نے عروج و شہرت کی وہ منازل طے کیں جس کی اس دور میں مثال ش*ذ ش*ذ ہی ملتی ہے۔ 2013 ء دنیا کے پانچ سو بااثر افراد میں شامل ہوئے۔ ایک وقت ایسا تھا کہ وہ ٹی وی چینلز کے سب سے مشہور اور مہنگے ترین میزبان تھے۔ ایم کیو ایم، اور تحریک انصاف سے رکن اسمبلی رہے۔ اور وزیر مملکت تک کے عہدوں پر فائز رہے۔ گزشتہ کئیں دنوں گوشہ نشین تھے۔ آج وہ اس دنیا سے چلے گئے۔
یہ عروج و زوال، عزت و ذلت، شہرت و بدنامی اور موت و حیات، ھم ان کی حقیقت کو کب سمجھیں گے؟
زندگی کی قدر کیجئے۔ اللہ نے جن صلاحتیوں سے نوازا ان کو ذاتی کمال نہیں اللہ کی نعمت اور عطا سمجھئے۔ اپنے اور دوسروں کے لیے فائدہ مند بنائیے.
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عامر لیاقت کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین۔

05/01/2021

Share please

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ ...
04/01/2021

(کاش کہ یہ پوسٹ تمام لوگ پڑهیں، اور اسے آگے بهی پھیلائیں)
یہ یاد ركھيے دنیا میں سب سے زیادہ اموات كولیسٹرول بڑھنے کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں.
آپ خود اپنے ہی گھر میں ایسے بہت سے لوگوں کو جانتے ہوں گے جن کا وزن اور كولیسٹرول بڑھا ہوا ھے.
امریکہ کی بڑی بڑی كمپنياں دنیا میں دل کے مریضوں کو اربوں کی دوا
(heart patients)فروخت کر رہی ہیں
لیکن اگر آپ کو کوئی تکلیف ہوئی تو ڈاکٹر کہے گا angioplasty (اےنجيوپلاسٹي) كرواؤ .اس آپریشن میں ڈاکٹر دل کی نالی میں ایک spring ڈالتے ہیں جسے stent کہتے ہیں.یہ stent امریکہ میں بنتا ہے اور اس کا cost of production صرف 3 ڈالر (300یا350 روپے ہے).
اسی stent کو پاک و ہند میں لاکر 3یا5 لاکھ روپے میں فروخت کیا جاتا ہے اور آپ کو لوٹا جاتا ہے.ڈاکٹروں کو ان روپوں کا commission ملتا ہے ، اسی لیے وہ آپ سے بار بار کہتا ہے کہ angioplasty كرواؤ .
Cholestrol، BP ya heart attack
آنے کی اہم وجہ ہے، Angioplasty آپریشن. یہ کبھی کسی کا کامیاب نہیں ہوتا.كيونکے ڈاکٹر جو spring دل کی نالی میں رکھتا ہے وہ بالکل pen کی spring کی طرح ہوتی ہے.
کچھ ہی مہينوں میں اس spring دونوں سائیڈوں پر آگے اور پیچھے blockage (cholestrol اور fat) جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے.اس کے بعد پھر آتا ہے دوسرا heart attack (ہارٹ اٹیک)
ڈاکٹر کہتا هے دوبارہ angioplasty كرواؤ .آپ لاكھوں روپے لٹاتے ھیں اور آپ کی زندگی اسی میں نکل جاتی ھے
اب پڑھیں اس بیماری کا علاج۔
ادرک (ginger juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
لہسن (garlic juice)
اس میں موجود allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
لیموں (lemon juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.
ایپل سائڈر سرکہ (apple cider vinegar)
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں
ان مقامی یعنی چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لایئں
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں .
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی . یعنی شریانیں کھل جائینگی . إن شاء اللہ .
آپ سب سے درخواست ہے کہ اس میسج کو زیادہ سے زیادہ نشر کریں تاکہ سب اس دوا سے اپنا علاج کر سکیں . جزاکم اللہ خیرا .
ذرا سوچیں کہ شام کے
7:25 بجے ھیں اور آپ گھر جا رہے ھیں وہ بھی بالکل اکیلے .
ایسے میں اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں .
آپ نے سی پی آر میں تربیت لی ہے مگر وہاں بھی آپ کو یہ نہیں سکھایا گیا کہ اس کو خود پر استعمال کس طرح کرنا ہے .
ایسے میں دل کے دورے سے بچنے
کے لئے یہ اقدامات کریں
چونکہ زیادہ تر لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف
ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو عام رکھ سکتا ہے.
ایک زور کی سانس
لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلے
اور کھانسی اتنی تیز ہو کہ
سینے سے تھوک نکلے .
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا
جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں
آکسیجن پیدا کرتی ہے
اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
جہاں تک ممکن ہو اس پیغام کو سب تک پہنچائیں . ایک دل کے ڈاکٹر نے تو یہاں تک کہا کہ اگر ہر شخص یہ پیغام 10 لوگوں کو بھیجے تو ایک جان بچائی جا سکتی ہے.آپ سب سے درخواست ہے
چٹكلے تصویریں بھیجنے کی بجائے
یہ پیغام سب کو بھیجیں.
Faisal iftikhar

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Exhibition And Youth Festival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share