Bilal mobiles and reparing shop

Bilal mobiles and reparing shop sports

😀😀😀😀
25/05/2023

😀😀😀😀

پی ٹی آئی کی جانب سے ضلع منڈی بہاؤالدین کے ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔ PP 68 والا ٹکٹ حلقے والوں کے لیے سرپرائز ہے۔ چن برداران...
20/04/2023

پی ٹی آئی کی جانب سے ضلع منڈی بہاؤالدین کے ٹکٹ جاری کر دیئے گئے۔ PP 68 والا ٹکٹ حلقے والوں کے لیے سرپرائز ہے۔ چن برداران کی جگہ قمر خان کو ٹکٹ جاری کی گئی۔

انشاللہ
19/04/2023

انشاللہ

16/04/2023
چوری کا نیا سٹائیل
16/04/2023

چوری کا نیا سٹائیل

اللہ پاک ہم پر رحم فرما آمین
14/04/2023

اللہ پاک ہم پر رحم فرما آمین

🤲🤲
14/04/2023

🤲🤲

فیصل آباد کےگاؤں کی خوبصورت روایت ۔۔ یتیم بچوں کی عید خریداری ۔۔نواحی گاؤں ڈھیسیاں کا یہ دل موہ لینے والا منظر ہے یہاں ک...
14/04/2023

فیصل آباد کےگاؤں کی خوبصورت روایت ۔۔ یتیم بچوں کی عید خریداری ۔۔
نواحی گاؤں ڈھیسیاں کا یہ دل موہ لینے والا منظر ہے یہاں کے نوجوان رقم جمع کرکے علاقے بھر کے یتیم بچوں کو عید کی خریداری کے لیے لے جاتے ہیں ان بچوں کو انکی پسند کے جوتے کپڑے خرید کر دئیے جاتے ہیں ۔۔
یہ ایک گاؤں کی روایت ہےآپ بھی اپنے علاقے میں ایسا کر سکتے ہیں اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ایک ایک یتیم کی عید خریداری ۔۔
ڈھونڈیں گے تو بہت سے یتیم ملیں گے جنہیں عید پر یوں نئے کپڑے اور جوتے نصیب نہیں ہوتے ۔۔
ان نوجوانوں کو سلام ۔۔ اور ہمارے لئےایک سبق❣️

Address

Lahore

Telephone

03426069725

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal mobiles and reparing shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category