Cricket sports oficial

Cricket sports oficial WE ARE HELPING OUR DOMESTIC CRICKET PLAYERS TO KNOWN AS STARS IN OTHER COUNTRIES.

25/08/2026
25/08/2026

TM sarmad vs chota vicki
Jtc4 powerd by Alfred sports

24/08/2026

جاز ٹیپ بال کلیش کے تمام میچز کی فل ہائلئٹس اس پیج پہ ملیں گی ۔۔انشا اللہ

24/08/2026

Jtc4 powerd by Alfred sports day 2 update

24/08/2026

146 Run's By TM &Sarmad hameed
Taimor Mirza vs Mozammil kamoki Sarmad hameed Khokhar + Mirza 11 vs Al Murtaza club Tonsa
powerd by sports

  🤲 "اللہ پر یقین رکھو، کیونکہ فیصلے بھی اسی کے ہیں اور راستے بھی وہی بناتا ہے۔ 🤲"    idsports
24/08/2026

🤲
"اللہ پر یقین رکھو، کیونکہ فیصلے بھی اسی کے ہیں اور راستے بھی وہی بناتا ہے۔ 🤲"
idsports

 +Mirza xi نے اپنے دونوں میچز جیت لیے  #سرمدحمیدجہلم   اینڈ  #تیمورمرزا کی بہترین بلے بازیجبکہ باؤلنگ میں     اینڈ چھوٹا...
24/08/2026

+Mirza xi
نے اپنے دونوں میچز جیت لیے #سرمدحمیدجہلم اینڈ #تیمورمرزا کی بہترین بلے بازی
جبکہ باؤلنگ میں اینڈ چھوٹا عمری کی جانب سے بہترین گیند بازی
جیز ٹیپ بال کلیش پاورڈ بائے الفرید سپورٹس میاں چنوں 🔥🔥🔥

ٹوٹل انعام 30 لاکھ
ٹوٹل ٹیمز 8
بمقام - جناح اسٹیڈیم گجرانوالہ
بتاریح - 23 سے 27 اگست
ٹورنامنٹ چئیرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ - محمد ایوب
Contact 0333-8683457

17/08/2026

Chota Vicki vs Abubakar king

دوستو ۔۔نام محمد اللہ علاقہ چوک سرور شہید کوٹ ادو یہ بیٹسمین  آج کل بہت زبردست  بیٹنگ کر رہا ہے ۔۔کوٹ ادو ٹورنامنٹ میں ک...
16/08/2026

دوستو ۔۔نام محمد اللہ
علاقہ چوک سرور شہید کوٹ ادو
یہ بیٹسمین آج کل بہت زبردست بیٹنگ کر رہا ہے ۔۔کوٹ ادو ٹورنامنٹ میں کمال بیٹنگ۔۔پھر وہاں سے بہاولپور میں جمی چینیوٹ کے ساتھ مل کے بڑی مچھلیوں کو باہر کیا۔۔۔
آنے والے دنوں میں دھوم مچانے والا ہے ٹیپ بال کرکٹ میں۔۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket sports oficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category