18/06/2026
میںروزے 2اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ شا ہ پو سے تعلق رکھنے والا حامد افریدی ڈینجر مین نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے کسی بالر کو نہیں بخشا اور اپنی ٹیم کو اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔تنے تنہا بیٹنگ کرتے ہوئے کسی بیٹسمین نے ساتھ نہیں دیا ۔اور وزیرستان ٹیم کے لیے سر درد بنا تھا