KDA Sports GaLa

KDA Sports GaLa Sports Events Organisers. Striving for a Healthy Nation.

03/07/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

https://youtu.be/shNol7SahRM?si=Zlfzk4FyQrEF9T8H
11/07/2024

https://youtu.be/shNol7SahRM?si=Zlfzk4FyQrEF9T8H

عوام نے پی ڈی سے پرزور اپیل کیا کہ کمیونیٹی سینٹر باہر کے لوگوں سے خالی کیا جائے تاکہ اصلی حقدار کو مل جائے کل 12 تاریخ کو پی ڈی کے افس میں کمیونٹی سینٹر خال...

15/04/2024

اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا

سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے

خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو

بجلی کا بل
اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس

اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟

کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا
مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں

27/12/2023
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨👇👇👇👇⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️✍️✍️✍️
05/12/2023

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨👇👇👇👇⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️✍️✍️✍️

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ  آخری روزیے کا انتظار کیوں؟ آج ہی ادا کریں تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوش...
29/03/2023

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزیے کا انتظار کیوں؟
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں کوشش کریں کہ فطرانہ سے بھی اضافی دیں..!!! انسانیت کا تقاضا یہی ھے اپنی خوشیوں میں ھر طبقے کو شامل کریں

Address

Hockey Ground Sector 1 KDA Kohat
Kohat
25000

Telephone

+923459651568

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KDA Sports GaLa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category