Cricket Craze

  • Home
  • Cricket Craze

Cricket Craze "The harder you fall, the Higher you bounce"

🤖 Could robots actually end poverty?Elon Musk believes Optimus — Tesla's humanoid robot — has the potential to eliminate...
24/05/2026

🤖 Could robots actually end poverty?

Elon Musk believes Optimus — Tesla's humanoid robot — has the potential to eliminate poverty and provide universal high income for everyone. It's a bold claim, but the reasoning behind it is worth exploring.

Imagine robots handling the repetitive, labor-intensive work that currently drives up costs in manufacturing, logistics, healthcare, and more. As productivity scales, prices could fall and the value generated could be distributed more broadly across society — not just to corporations, but to everyday people.

This isn't just about replacing jobs. It's about expanding what's possible. When machines handle the mundane, humans are freed to focus on creativity, learning, relationships, and purpose-driven work — the things that actually make life meaningful.

Of course, the vision only works if implemented thoughtfully. That means smart policy, equitable access, and ensuring the benefits don't just flow to the top. Technology alone doesn't solve inequality — but in the right hands, it can be a powerful tool for change.

Whether you're skeptical or optimistic, one thing is clear: the conversation about how society shares value and opportunity is no longer just philosophical. It's being built right now. ⚙️🌍

What do you think — is this the future we're heading toward?

Something Elon Musk said recently stuck with me — that AI should genuinely care about truth and beauty.It sounds philoso...
24/05/2026

Something Elon Musk said recently stuck with me — that AI should genuinely care about truth and beauty.
It sounds philosophical, but think about what it actually means in practice.
An AI built around truth doesn't just give you fast answers. It gives you reliable ones. It earns your trust because accuracy matters more than convenience. In a world drowning in misinformation, that's not a small thing.
An AI that values beauty goes beyond cold efficiency. It understands that humans don't just want problems solved — we want solutions that feel right, that inspire us, that respect creativity and culture.
Most conversations about AI obsess over speed, scale, and power. Rarely do we ask: what should it stand for?
That question matters more than people realize. The values we embed in AI systems today won't just shape the technology — they'll quietly shape how we make decisions, what we create, and how we treat each other.
We're essentially writing the moral code of a tool that billions of people will rely on. Getting that right deserves far more attention than it currently gets.
AI built on integrity and human values won't just be more useful. It'll be something worth trusting — and that changes everything.

🚨 I don't usually share stuff like this, but this one's genuinely too good to scroll past.Anthropics just launched a FRE...
24/05/2026

🚨 I don't usually share stuff like this, but this one's genuinely too good to scroll past.

Anthropics just launched a FREE learning platform called Anthropic Academy — and yes, I said FREE. Like, zero dollars. No credit card. No "free trial that charges you later." Nothing.

We're talking 17 official courses straight from the makers of Claude, covering:
✅ Claude basics (perfect if you're just getting started)
✅ Prompt Engineering
✅ Claude API for developers
✅ Claude Code (AI-powered coding)
✅ MCP (Model Context Protocol)
✅ Agentic AI & Subagents
✅ Multi-Agent systems
✅ AI for Google Cloud (Vertex AI)
✅ Teaching AI Fluency..and more.

Oh, and you get an OFFICIAL certificate from Anthropic when you finish — the kind you can actually put on your LinkedIn and have it mean something.

I've seen people pay hundreds (sometimes thousands) for courses covering half of this. Anthropic just put it all out there for free because they believe AI education should be accessible to everyone. That's a big deal.

Whether you're a student, a professional trying to stay relevant, a developer, or just someone curious about where AI is actually heading — there's something here for you.

👉 Go to: anthropic.skilljar.com
Sign up with your email. That's it. No tricks.

Save this post. Share it with someone who needs it. This is the kind of thing that could genuinely change someone's career trajectory. 🙌

وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے۔۔۔۔مسلسل دو ہفتے لاکھوں کیوسک پانی گزارنے ، ملینز ایکڑ رقبے پر فصلیں برباد کرنے، ہزاروں...
22/09/2025

وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے۔۔۔۔

مسلسل دو ہفتے لاکھوں کیوسک پانی گزارنے ، ملینز ایکڑ رقبے پر فصلیں برباد کرنے، ہزاروں گھر تباہ کرنے اور لاکھوں لوگوں کو اُجاڑنے کے بعد دریائے چناب بالکل شانت ہوگیا۔

برصغیری دریاؤں کا مزاج بھی یہاں کے لوگوں جیسا ہے۔ پل میں تولہ پل میں ماشہ۔

تین چار ہفتوں کے اندر اندر دریا کا ایک ملیئن کیوسک کے ریلے گزارنے کے بعد یوں خُشک ہوجانا ایک ڈراونی یاد دہانی ہے کہ ہمیں بہت سخت موسمی حالات کے لیے تیار ہوجانا چاہئے۔

98.8% of you can’t afford an iPhone 17 Pro, so stop pretending you can.
10/09/2025

98.8% of you can’t afford an iPhone 17 Pro, so stop pretending you can.

ٹٹہری… سات اہم باتیں۔(سائنس) سائنسدان بھی ان کے آگے ناکام ہو گئے…اس بار ٹٹہری نے چھت پر کئی جگہ انڈے دیے ہیں، پچھلے پچاس...
09/09/2025

ٹٹہری… سات اہم باتیں۔

(سائنس) سائنسدان بھی ان کے آگے ناکام ہو گئے…

اس بار ٹٹہری نے چھت پر کئی جگہ انڈے دیے ہیں، پچھلے پچاس برسوں میں پہلی بار ایسا دیکھا گیا ہے۔

1️⃣ اگر ٹٹہری چار انڈے دے تو سمجھ لو کہ چار ماہ بارش ہوگی۔
2️⃣ اگر ٹٹہری اونچی زمین پر انڈے دے تو بارش بہت زیادہ ہوگی۔
3️⃣ یہ کبھی درخت، دیوار، کھمبے، رسی یا چھت پر نہیں بیٹھتیں۔
4️⃣ اگر ٹٹہری چھت پر انڈے دے تو سمجھ لو کہ پانی سے تباہی آئے گی۔
5️⃣ تم کبھی ٹٹہری کو کرکشترا کے باہر کسی ملک میں مردہ نہیں دیکھ سکتے۔
6️⃣ جس کھیت میں ٹٹہری انڈے دے، وہ کھیت کبھی خالی نہیں رہتا۔
7️⃣ جس سال ٹٹہری انڈے نہ دے، سمجھ لو کوئی خوفناک انجام آنے والا ہے۔

قدرت ان کے ساتھ ہے… یہ فطرت کے تحفے ہیں… جب سائنس نہیں تھی، یہ سب کچھ تھا۔

یہ وہ ہے جو رب نے انہیں بنایا… 🙏

A job offering a massive salary of ₹8 crores per year remains open, yet very few are willing to take it. The reason lies...
09/09/2025

A job offering a massive salary of ₹8 crores per year remains open, yet very few are willing to take it. The reason lies in its extreme conditions. The role requires a person to live entirely alone on a small ocean platform near the coast of British Columbia, surrounded by nothing but the vast, often violent sea.

بغیر اسکرین کا سینیما لاس ویگاس میں   وینیٹین ریزورٹ کے قریب THE SPHEREنامی سنیما دنیا کا سب سے بڑا سنیما ہے۔کرہ یعنی TH...
09/09/2025

بغیر اسکرین کا سینیما
لاس ویگاس میں وینیٹین ریزورٹ کے قریب THE SPHEREنامی سنیما دنیا کا سب سے بڑا سنیما ہے۔کرہ یعنی THE SPHEREکی تعمیر کا آغاز 2018 میں ہوا او ر گزشتہ 29 ستمبر کو عوام کے لئے اس کو کھول دیا گیا۔یہ دنیا کی سب سے بڑی کروی عمارت ہے، جس کی اونچائی تقریباً 366 فٹ (112 میٹر) اور چوڑائی 516 فٹ (157 میٹر) ہے۔ THE SPHERE کا بیرونی حصہ تقریباً 580,000 مربع فٹ کا LED دکھانے والا پینل ہے، جو اس کی ساخت کو رات میں ایک عظیم بصری شبیہ بناتا ہے۔اندرونی LED سکرین 160,000 مربع فٹ پر محیط ہے، 16K × 16K ریزولوشن کے ساتھ۔ یہ ایک عام سینما نہیں ہے بلکہ پوری دنیا میں سب سے منفرد Immersive 3D/4D تھیٹر ہے۔ یہاں فلمیں پروجیکٹر کے بجائے دنیا کی سب سے بڑی LED اسکرین پر چلتی ہیں۔

دنیا کی سب سے بلند معیار کی داخلہ ا سکرینوں میں سے ایک ہے۔THE SPHEREکے ساؤنڈ سسٹم میں 1,586 مستقل اسپیکر ماڈیول، 300 متحرک ماڈیول، اور مجموعی طور پر 167,000 اسپیکر ڈرائیورز ہیں، جو بیم فارمنگ (beamforming) اور wave field synthesis جیسی جدید تکنیکوں سے لیس ہیں۔ اندرونی گنبد پر لگی ہوئی LED اسکرین کا رقبہ 160,000 مربع فٹ ہے۔ ریزولوشن تقریباً 16K × 16K (تقریباً 268 ملین پکسلز) ہے، جو عام IMAX یا 4K پروجیکشن سے کئی گنا زیادہ ہے۔ہر پکسل خود روشنی خارج کرتا ہے، اس لیے یہاں روایتی ''پروجیکٹر اور پردہ'' والا نظام نہیں ہے بلکہ پورا ہال ہی ایک اسکرین ہے۔ THE SPHERE میں ً 10,000 نشتیں ہیں عمارت میں خوشبو، اور ہوا جیسے طبعی اثرات شامل کیے گئے ہیں تاکہ دیکھنے والا ایک مکمل قدرتی ماحول سے لطف اندوز ہوسکے۔فلم یا شو عام فورمٹ کے بجائے Sphere کے فارمیٹ میں تیار کیا جاتا ہے، کیونکہ عام DCP (Digital Cinema Package) یا IMAX فارمیٹ یہاں کام نہیں کرتے۔ وڈیو کنٹینٹ 16K ڈوم (Dome format) میں رینڈر کیا جاتا ہے تاکہ کروی سطح پر صحیح دکھائی دے۔یہاں فلمیں سہ رخی، بصری، صوتی اور حسیاتیاتی تجربے فراہم کرتے ہیں۔ یہاں پر Sphere Experience کے تحت Atrium میں AI روبوٹ ''Aura'' سے ملاقات کرائی جاتی ہے ہولوگرافک تنصیبات دیکھ سکتے ہیں، اور Avatar بنوانے جیسے تجربات حاصل کر سکتے ہیں۔اس سنیما میں روزانہ ایک شوہدایتکارڈیرن ایرونوفسکی کی فلم Postcard from Earth کا دکھایا جاتا ہے۔Postcard from Earth خصوصی طور پر اس سنیما کے لئے بنائی گئی ہے۔یہ صرف ایک تفریحی فلم نہیں بلکہ اس میں کرہ ارض اور ماحول کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس فلم کو 360° یا ڈوم فش آئی فارمیٹ میں رینڈر کیا جاتا ہے، پھرTHE SPHERE کے Media Server پر چلایا جاتا ہے۔

آئرش خاتون نے خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کی سہولت دینے والی کمپنی کو  پوڈ کے 58 لاکھ دیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا آئرش خاتون نے سوئٹزرلی...
08/09/2025

آئرش خاتون نے خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کی سہولت دینے والی کمپنی کو پوڈ کے 58 لاکھ دیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا

آئرش خاتون نے سوئٹزرلینڈ میں خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی پوڈ میں بیٹھ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،خاتون نے اپنی موت کیلئے کمپنی کو 20 ہزار ڈالر سے زائد (تقریباً 58 لاکھ پاکستانی روپے) کی ادائیگی کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئرلینڈ کی ایک 58 سالہ خاتون مورین سلا نے اپنی فیملی کو بتایا کہ وہ چھٹیاں منانے جا رہی ہے لیکن دراصل وہ سوئٹزرلینڈ گئیں جہاں اس نے خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی میں مدد کیلئے بنائی گئی خصوصی پوڈ (Assisted S*u*i*c*i*d*e) کے ذریعے زندگی ختم کر لی۔ خاتون نے اپنے گھر والوں کو بتایا تھا کہ وہ سیر کیلئے یورپی ملک لتھوانیا جارہی ہے مگر اس کے دو قریبی دوستوں کو اس کی خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کرنے کا منصوبہ معلوم تھا جنہوں نے خاتون کی بیٹی کو بتایا کہ اس کی والدہ سوئٹزرلینڈ میں خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کے لیے گئی ہیں۔ اگلے ہی دن خاتون کی بیٹی کو واٹس ایپ پر ایک پیغام ملا کہ اس کی والدہ انتقال کر گئی ہیں جن کی لاش 6 سے 8 ہفتوں میں بھیجی جائے گی،اطلاعات کے مطابق مورین نے خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی میں مدد فراہم کرنے والی کمپنی کو خاموشی سے درخواست جمع کروائی تھی۔ واضح رہے کہ سارکو نامی پوڈ خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کے خواہشمند افراد کو طبی نگرانی کے بغیر اپنی زندگی ختم کرنے کی اجازت دینے کےلیے ڈیزائن کیا گیا تھا، یہ ایک تھری ڈی پرنٹڈ کیپسول ہے جس کی تصویر 2019 میں پہلی بار متعارف کروائی گئی تھی جس کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کے خواہشمند افراد اس کیپسول کے اندر جانے کے بعد بٹن پریس کرتے ہیں جس سے چیمبر میں آکسیجن کی سطح میں تیزی سے کمی اور نائٹروجن کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہوجاتا ہے جس سے تقریباً 10 منٹ کے اندر انسان کی بے ہوشی کے بعد موت واقع ہو جاتی ہے۔ خیال رہے کہ سوئٹزرلینڈ 1940 کی دہائی سے معاون خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کو قانونی حیثیت حاصل ہے،بشرطیکہ کسی ایسے شخص کی مدد حاصل کی گئی ہو جسے خ٭و٭د٭ک٭ش٭ی کرنے والے کی موت سے براہِ راست فائدہ نہ ہورہا ہو، یہ ہی وجہ ہے کہ سوئٹزرلینڈ موت کے خواہش مند افراد کے لیے بہترین سیاحتی مقام بن گیا ہے۔

Address

Lahore

54000

Telephone

+923105997365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Craze posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Event/venue?

Share