29/12/2025
یوتھ ون ڈے کرکٹ میں اب تک سمیر منہاس کی شاندار کارکردگی 🔥
142 رنز (106 گیندیں)
0 رنز (2 گیندیں)
172 رنز (113 گیندیں) – بھارت کے خلاف فائنل
69 رنز (57 گیندیں) – سیمی فائنل
44 رنز (63 گیندیں)
9 رنز (20 گیندیں)
177* رنز (148 گیندیں)
حیرت انگیز فارم! صرف 7 اننگز میں 3 سنچریاں! مستقبل کا ایک بڑا اسٹار ابھر رہا ہے ⭐