Ka$HmiR MaX

Ka$HmiR  MaX Volleyball Lovers �

17/04/2026
خان کبیر خان کلب بارل کے پلیئر عبید المعروف بیدو روزگار کے سلسلے میں آج کے دن بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں دعا ہےاللہ پاک ...
16/09/2025

خان کبیر خان کلب بارل کے پلیئر عبید المعروف بیدو روزگار کے سلسلے میں آج کے دن بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں دعا ہےاللہ پاک بھائی کو خیر وعافیت کے ساتھ پہنچائے اور اپنے مقصد میں کامیاب کرے آمین

13/06/2025
اپنی پسند کا ڈیزائن بنوائیں اور ڈیلیوری اپنے گھر منگوائیں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پر۔ choose and pick up broWhatsapp nu...
13/06/2025

اپنی پسند کا ڈیزائن بنوائیں اور ڈیلیوری اپنے گھر منگوائیں وہ بھی انتہائی مناسب ریٹ پر۔ choose and pick up bro
Whatsapp number 03485381807

معزز صارفہم انتہائی مناسب قیمت میں بہترین معیار کی مصنوعات کے ساتھ ہر قسم کے حسب ضرورت اسپورٹس وئیر یونیفارم تیار کر رہے...
27/04/2025

معزز صارف
ہم انتہائی مناسب قیمت میں بہترین معیار کی مصنوعات کے ساتھ ہر قسم کے حسب ضرورت اسپورٹس وئیر یونیفارم تیار کر رہے ہیں۔
👈بہترین/پریمیم کوالٹی
👈کم moq (کم از کم آرڈر کا معیار)
👈مناسب قیمتیں۔
👈سبلیمیشن ٹی شرٹس
👈بیس بال یونیفارم
👈ٹیم یونیفارم
👈ٹریک سوٹ
👈ٹی شرٹس
اپنی یا پھر اپنی ٹیم کی شرٹس بنوانے کیلئے رابطہ کریں۔
Whatsapp no 03485381807

السلام وعلیکم! اُمید تمام احباب خیریت سے ہوں گے، اب میرے تمام کشمیری بھائی گھر بیٹھے اپنی پسند کی کٹ (شرٹ، ٹراؤزر ، نِکر...
07/04/2025

السلام وعلیکم! اُمید تمام احباب خیریت سے ہوں گے، اب میرے تمام کشمیری بھائی گھر بیٹھے اپنی پسند کی کٹ (شرٹ، ٹراؤزر ، نِکر، اپّر، کیپ،) وغیرہ اچھی اور پریمیئر کوالٹی میں بنوا سکتے ہیں۔ کپڑے اور سلائی کی گارنٹی ہو گی۔ اپنی پسند کے ڈیزائن اور پرنٹ میں بآسانی بنوا سکتے ہیں، مزید معلومات کے لئے واٹسپ پر رابطہ کریں شکریہ ،
03485381807

واہ کینٹ آل پاکستان لیول ٹورنامنٹ میں کشمیر کی جو ٹیم کھیل رہی ہے اُن پلئیرز کے نام اگر کوئی جانتا ہے تو کمنٹ کر دیں اور...
05/04/2025

واہ کینٹ آل پاکستان لیول ٹورنامنٹ میں کشمیر کی جو ٹیم کھیل رہی ہے اُن پلئیرز کے نام اگر کوئی جانتا ہے تو کمنٹ کر دیں اور ان پلئیرز کی سیلیکشن کس بنیاد پہ کی گئی ہے اور کیا پورے کشمیر میں والیبال کا بس یہی ٹیلینٹ رہ گیا تھا؟ یہ ٹیم پورے کشمیر کی نمائندگی کر رہی ہے یہ تو مجھے کسی ایک گاؤں کی ٹیم لگ رہی ہے نہ کے پورے کشمیر کی۔ میرے کشمیر کے والیبال کا اتنا بُرا حال، افسوس سلیکٹرز

04/04/2025
دونوں ٹیمز اپنی تھی لیکن ہمارے ضلع سدھنوتی کو ایک اور ھیرہ مل گیا-اللہ پاک صحت دےاور نظر بد سے بچائے آمین میرے پاس الفاظ...
04/04/2025

دونوں ٹیمز اپنی تھی لیکن ہمارے ضلع سدھنوتی کو ایک اور ھیرہ مل گیا
-اللہ پاک صحت دے
اور نظر بد سے بچائے آمین

میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں کیا گیم کھیلی ہے ویل پلیڈ عبداللہ ❣️🌹
شاباش
Copy paste plz ignore

Address

Pallandri
Kas

Telephone

+923485381807

Website

http://volleyball.com/, http://ajkvolleyball.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ka$HmiR MaX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ka$HmiR MaX:

Share

Category