13/12/2022
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انجری اپ ڈیٹ
نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر ہو گئے
دوسرے ٹیسٹ سے پہلے نسیم شاہ کو کاندھے میں تکلیف کی شکایت تھی
نسیم شاہ کے متبادل کااعلان نہیں کیا جائے گا، پی سی بی
نسیم شاہ لاہور میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ری ہیب کریں گے
ری ہیب سے پہلے نسیم شاہ کے ٹیسٹ کیئے جائیں گے، پی سی بی