19/02/2023
السلام علیکم فرینڈز
📣📣05-مارچ-2023📣📣
🎉📢📢دن اتوار📢📢🎉
🎉👀سرجون نوکاوٹ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2👀🎉
ہو رہا ہے صرف 8 ٹیم پر مشتمل ہے
انٹری فی -؛ -/5،000
وننر-؛ -؛ -/20،000
رنراپ -؛ -/5،000
جس کسی کو ٹیم ڈالنی ہے وہ پوسٹ میں دیے گاۓ نمبر پر رابطہ کریں شکریہ ۔