Rj Ali

Rj Ali contact with us for live event broadcasting

17/05/2026
29/08/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم دوستوں ۔۔۔۔۔

ٹیپ بال ہسڑی کی سب سے بڑی جنگ کے لئے الفرید سپورٹس میاں چنوں نے پرنس آف ٹیپ بال فاہد میاں چنوں کی قیادت میں اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا ہے ✅ 💯 ❤️

ایونٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں گا
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضی صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457

نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے نیشنل ٹی وی پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست نشر کیا جائے گا

PSL Mian Channu is Coming 📣📣
13/08/2025

PSL Mian Channu is Coming 📣📣

کرکٹ کے حلقوں سے سب سے بڑی خبر 🔥💯💯💯
پاکستان کا سب سے مقبول ٹورنامنٹ پی ایس ایل میاں چنوں ملک شیر محمد اعوان کرکٹ ٹورنامنٹ 1 سے 7 ستمبر تک میونسپل سٹیڈیم میاں چنوں میں کھیلا جائے گا ✅
ٹورنامنٹ میں 16 ڈسٹرکٹ چیمپئن کی دوڑ میں شامل ہونگے ✅
پہلا انعام 25 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 15 لاکھ ہوگا
چیئرمین ٹورنامنٹ - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب - ملک مسعود اعوان ایڈووکیٹ صاحب - ملک نوید اعوان ایڈووکیٹ صاحب - میاں کاشف صاحب - راجہ مرتضیٰ صاحب
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ پیج
Contact Whatsapp 0333-8683457

نوٹ - ٹورنامنٹ پاکستان کے پہلے سپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جائے گا ✅

12/08/2025

PSL Mian Channu date Anouced ✅💯

Address

North Karachi
Karachi
ALIKING

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rj Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category