10/01/2026
*_🚨 بریکنگ نیوز - امکان ہے کہ پی ایس ایل میں کھلاڑیوں کی ڈرافٹ جنوری کے آخری ہفتے میں پاکستان- آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ہوگی۔ 🏏🇵🇰😍_*
*_♦️ پی ایس ایل ڈرافٹ غالباً 30 جنوری کو اسلام آباد میں منعقد ہونے کا امکان ہے 👀👍_*
*_ 🏆🔰_*