Rasheed pur Cricket Board_RCB

Rasheed pur Cricket Board_RCB We Love Cricket

25/05/2026

یہ شارٹ نہیں یہ ٹھپر ہے 🤣🤣
Ibrar ibbi Ibrar Farid Amir Farid

رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🏆✌️آیا استاد عرفان اینڈ کمپنی🏆🏏✌️کیسی لگی سائیڈ دوستو😎🧐🔥 ٹی ایل پی ٹائیگرز — اسکواڈ کا اع...
25/05/2026

رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🏆✌️
آیا استاد عرفان اینڈ کمپنی🏆🏏✌️
کیسی لگی سائیڈ دوستو😎🧐

🔥 ٹی ایل پی ٹائیگرز — اسکواڈ کا اعلان 👑🏏
جھنگ کے لیجنڈ پلیئر استاد عرفان کی قیادت میں ایک خطرناک کمبی نیشن تیار! 💥
پاور، کلاس اور تجربے سے بھرپور یہ اسکواڈ رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 6 میں دھوم مچانے کو تیار ہے۔

ہر میچ میں ہوگا جوش، ہر اوور میں ہوگا اٹیک
ٹی ایل پی آئے ہیں راج کرنے! 🔥👑
اس سکواڈ میں فیورٹ کھلاڑی ؟

سید غیور کاظمی Yawar Hasnain Khuram Raza Qazi Ghulam Hussain Qazi Tayyab Shakoor Ch Zaib Rasheed pur Cricket Board_RCB Adnan Sami Adnan Sami Babar Sial Babar Sial Fakhar Abbas Shahzaib Khan Saleem Sial گلشن شھزاد

دوسرا سیزن الٰہی فلڈ لائٹ کرکٹ فیسٹیول عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یکجا انداز میں منانے، قومی اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کے...
21/05/2026

دوسرا سیزن الٰہی فلڈ لائٹ کرکٹ فیسٹیول عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یکجا انداز میں منانے، قومی اتحاد، اخوت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس عظیم الشان ٹورنامنٹ کا مقصد کھیل کے ذریعے محبت، یگانگت اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے تاکہ نوجوانوں کو صحت مند ماحول اور باہمی ہم آہنگی کا پیغام دیا جا سکے۔ تمام قاضی برادران کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس خوبصورت اور یادگار ایونٹ میں شرکت فرما کر کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں اور عید کی خوشیوں کو کھیل کے خوبصورت ماحول میں ایک دوسرے کے ساتھ بانٹیں۔

21/05/2026

ایک لمبے عرصے بعد ابوبکر کنگ کو کرکٹ کے میدانوں میں دیکھا
گیا♥️♥️♥️
لیکن اب وہ بات نہیں 😥😥😥

جھنگ والوں کے لیے تحفہ چلو چلو جھنگ چلو🏆🏏✌️انٹری فری ،رہائش کھانا فری آل پاکستان اوپن انشاءاللہ 18اگست ایک دن 3 لاکھ انع...
20/05/2026

جھنگ والوں کے لیے تحفہ
چلو چلو جھنگ چلو🏆🏏✌️
انٹری فری ،رہائش کھانا فری آل پاکستان اوپن
انشاءاللہ 18اگست ایک دن 3 لاکھ انعام
ناک آؤٹ 8ٹیمیں ڈراز سسٹم
ایک بار پھر ملک برادرز کی طرف سے اس بار شاندار کرکٹ میلہ سجنے جا رہا ہے۔
بمقام ۔ملکاں والا گراؤنڈ لیہ روڈ نزد ہائی سکول گڑھ موڑ جھنگ
چیف آرگنائزرز۔حافظ محمد شاہین
چیف آرگنائزر ۔ملک شوکت علی زاہد
چیف آرگنائزر۔خضر حیات
چیف آرگنائزر ۔ملک الطاف حسین
برینڈ ایمبیسیڈر ۔پروفیشنل
سپیڈی بالر نفیس بٹو
ایونٹ منیجر ۔مہر عارف سیال بھکر

19/05/2026

محمد رضوان اور لٹن داس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ۔
لٹن داس: یہ آپ کیا کر رہے ہیں؟
محمد رضوان: وہ اوپر کھڑا ہے۔
لٹن داس: اُدھر کیا دیکھ رہے ہو؟ اِدھر دیکھو۔
محمد رضوان: یہ تیرا کام ہے، میرا کام ہے یا امپائر کا؟
لٹن داس: پچاس ہو گئی، اب ایکٹنگ شروع ہو جائے گی۔

18/05/2026

آخری گیند 6 رنز
Vs

16/05/2026

Game On Hy 🏏

رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🏆✌️آیا عدنان 125 اینڈ کمپنی🏆🏏✌️کیسی لگی سائیڈ دوستو😎🧐🔥 قاضی الیون— اسکواڈ کا اعلان 👑🏏ٹیپ ...
14/05/2026

رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ 2026🏆✌️
آیا عدنان 125 اینڈ کمپنی🏆🏏✌️
کیسی لگی سائیڈ دوستو😎🧐

🔥 قاضی الیون— اسکواڈ کا اعلان 👑🏏
ٹیپ بال کے سوئنگ کے سلطان فرمان لیفٹی کی قیادت میں ایک خطرناک کمبی نیشن تیار! 💥
پاور، کلاس اور تجربے سے بھرپور یہ اسکواڈ رانجھن سلطان کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 6 میں دھوم مچانے کو تیار ہے۔

ہر میچ میں ہوگا جوش، ہر اوور میں ہوگا اٹیک
قاضی الیون آئے ہیں راج کرنے! 🔥👑
اس سکواڈ میں فیورٹ کھلاڑی ؟

سید غیور کاظمی Yawar Hasnain Khuram Raza Qazi Ghulam Hussain Qazi Tayyab Shakoor Ch Zaib Rasheed pur Cricket Board_RCB Adnan Sami Adnan Sami Babar Sial Babar Sial Fakhar Abbas Shahzaib Khan Saleem Sial گلشن شھزاد

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923080717231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed pur Cricket Board_RCB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category