fatehkhel Cricket sports

fatehkhel Cricket sports sports news politics news anything

25/07/2023
دوستوں کے ساتھ جنڈ ریلوے اسٹیشن پر
09/07/2023

دوستوں کے ساتھ جنڈ ریلوے اسٹیشن پر

Malik Afzal Sports jand distick Attock  G.A SPORTS Bats  Lankan wood Qasim bat tiger bats All warity G.A rawala kot bats...
09/07/2023

Malik Afzal Sports jand distick Attock G.A SPORTS Bats Lankan wood Qasim bat tiger bats All warity G.A rawala kot bats Sirf Malik Afzal sports jand par majood han rabta nambr 03445657160 whts AP nambr 03168788630
مزید معلومات کے لیے نیچے کمنٹ کریں انشاء اللہ آپ دوستوں کو راولپنڈی اٹک سیالکوٹ سے بھی کم قیمت پر سپورٹس کی تمام ورائٹی ملی گی

السلام علیکم چیلنج کپ کرکٹ   گراٶنڈ میں ہونے والا  #فائنل میچ بالآخر   کالاباغ نے اس وقت میچ جیتا جب آخری میں 34 رنز باق...
06/07/2023

السلام علیکم
چیلنج کپ کرکٹ گراٶنڈ میں ہونے والا #فائنل میچ بالآخر کالاباغ نے اس وقت میچ جیتا جب آخری میں 34 رنز باقی تھے ، امداد دادو کا آخری اوور بڑا زبردست ہوا اور 20 رنز سے اپنی ٹیم کو #چیمپئن بنا دیا
آر سی بی کالاباغ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ آٹھ اورز میں 140رنز بنائے ۔جے ایم سی چیلنجرز نے تعاقب کرتے ہوئے آٹھ اوورز میں 120 رنز بنائے اور 20 رنز سے فائنل ہار گئے ۔اس طرح فائنل میچ آر سی بی کالاباغ نے اپنے نام کردیا ۔۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیپلز پارٹی کے رہنما کالا باغ اور دیگر علاقے کےمشران بھی اس موقع پر موجود تھے اور مہمان خصوصی کی طرف سے ٹورنامنٹ انتظامیہ کونقد کیش بھی دیاگیا اور ٹورنامنٹ کے انتظامیہ کی طرف سے مہمان خصوصی کوشیلڈ بھی پیش کیاگیا۔ٹورنامنٹ کے سی ای او اور منتظم اعلی عامر ،ارشد، وسیم اور کمیٹی ممبران نے ٹورنامنٹ میں باہر علاقوں سے حصہ لینے والوں کا اور مہمان خصوصی کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
مبارکباد مبارکباد مبارکباد مبارکباد

#ہارڈ لک
..
RCB Kalabagh
kalabagh, dadu, , Shahid, Shakeel, israfeel, nadeem، Adeel, Zaheer kalabagh
VS

Sajna, , Safi, Asmat, , Furqan, Saeed , Aqib

بھائی بہت زیادہ میچز ہیں بہت زیادہ کھلاڑی مختلف جگہ پر بہت اچھا کھیل رہے ہیں میری کوشش ہوتی ہے کہ سب کی پوسٹ لگے کچھ ںھا...
06/07/2023

بھائی بہت زیادہ میچز ہیں بہت زیادہ کھلاڑی مختلف جگہ پر بہت اچھا کھیل رہے ہیں میری کوشش ہوتی ہے کہ سب کی پوسٹ لگے کچھ ںھائی ناراض بھی ہو جاتے ہیں پلیز پوسٹ بنانے لکھنے میں ٹائم لگتا ہے ناراض مت ہوا کریں میرا سارا پیکج پوسٹوں پر لگ جاتا ہے مگر یہی چار دن کی زندگی ہے یادیں چھوڑ کے جانا چاہیے پتا نہیں کل ہو نا ہو ساری زندگی لوگوں کے مفت میں پوسٹ وغیرہ کرو تو ٹھیک لیکن ایک دن انسان اپنی مجبوری کی وجہ سے لیٹ ہو جائے تو پھر ناراضگی

منجانب اکرام اللہ خان خٹک 99 نیوز

  ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں   کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے #سرانجام الیون کو سیمی فائنل میچ میں پہنچنے پر مبارکباد...
03/07/2023

ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی ہے
#سرانجام الیون کو سیمی فائنل میچ میں پہنچنے پر مبارکباد اور best wishes

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز کل انشاء اللہ صبح سات بجے سے شروع ہو گئے اور شام کو فائنل میچ ہوگا ت...
30/06/2023

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز کل انشاء اللہ صبح سات بجے سے شروع ہو گئے اور شام کو فائنل میچ ہوگا تمام ٹیموں سے درخواست ہے کہ کل وقت پر گروانڈ پہنچ جائے شکریہ

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جناب عبدالخالق صاحب سابقہ صدر انقلاب گروپ کانی کو دل کی عطا گہرائی...
29/06/2023

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی جناب عبدالخالق صاحب سابقہ صدر انقلاب گروپ کانی کو دل کی عطا گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ
28/06/2023

آل پاکستان کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ

Address

Jand

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when fatehkhel Cricket sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category