Spectra

Spectra SPECTRA is an annual event of International Islamic University. It contains competitions that best judge the creativity and artwork of the students.

06/01/2026

Invigilator: “Extra sheet chahiye?”
Student: “Nahi… bas dua chahiye” 🤲😂

04/01/2026

🚨 EXAM ALERT 🚨
چیتا گیا یا نہیں گیا…
ابھی تک کنفرم نہیں 🐆❓
لیکن ایک بات کنفرم ہے:
پیر سے امتحانات ہیں 📄😵‍💫
“چیتا ہو یا نہ ہو،
پرچے ضرور ہوں گے” 😭😂

04/01/2026

🔴 ریڈ الرٹ برائے تمام ہاسٹل میں مقیم طلبہ
اطلاع دی جاتی ہے کہ ایک بار پھر گیٹ نمبر 2 (سرینگر روڈ) کے سامنے، نالہ کی جانب اسی علاقے میں جہاں پہلے بھی دیکھا گیا تھا، لیپرڈ دیکھے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
تمام ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کر لی گئی ہیں اور متعلقہ سڑک کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے متعلقہ IWMB (وائلڈ لائف) دفتر کو مطلع کر دیا گیا ہے۔
طلبہ سے گزارش ہے کہ غیر ضروری باہر نہ نکلیں اور انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں۔

04/01/2026

🚨 ریڈ الرٹ 🚨
تیندوا فطرت کا حسن ہے، مگر شہری آبادی میں اس کی موجودگی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
شہر میں تیندوے کی آمد ایک سنگین مسئلہ ہے، جس پر انتظامیہ کو فوری اور مؤثر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی جانی نقصان سے بچا جا سکے۔
اس کے ساتھ ساتھ ضروری ہے کہ جنگلات کا تحفظ کیا جائے اور جنگلی حیات کو ان کے قدرتی مسکن تک محدود رکھا جائے۔

Address

International Islamic University
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spectra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category