05/03/2026
🌿 One Person, One Tree – Islamabad 🌿
عید کے بعد اسلام آباد کو سبز اور پھلدار بنانے کا ہمارا سفر شروع ہو رہا ہے! 🍎🍐🥭
آپ بھی اس نیکی میں شامل ہو سکتے ہیں:
ہمارے ساتھ مل کر ہر شخص ایک فروٹ کا پودا لگائے۔
ہم آپ کے نام کا پودا لگائے گے آپکو تصویر اور لوکیشن سنڈ کرے گے ۔