Hunza nature wallpaper

Hunza nature wallpaper 1. فطرت پریمی

31/08/2022

اچھی خاصی شہباز شریف پر لعنت برس رہی تھی اچانک مریم نواز نے اپنے اوپر لعنت کا دروازہ کھول دیا

02/08/2022

مجھے سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں پر یہ ویڈیو اچھی لگی جو کہ بے نظیر نے سچ بولا ہے

02/08/2022

ماشاءاللہ ڈیرہ غازی خان کا خوبصورت قوم

28/06/2022

ہمیں ملنا چاہیے ایک نظم میں یا کسی خواب میں تاکہ ہم جدا نہ ہوجائیں

12/06/2022

زندگی کا مطلب ہے حساسیت،
جتنا زیادہ آپ حساس(sensitive) ہونگے
اتنا زیادہ آپ زندہ رہینگے۔۔۔ !! ♠

------- 🍁
- 🌻✨

12/06/2022

کسی کو شمع بنایا کسی کو پروانہ🍁
بنانے والے نے کیا کیا بناکے چھوڑ دیا

12/06/2022

خدا کی وحدت ہی ہستی کا واحد قانون ہے،
اسی کا دوسرا نام ”محبت” ہے،
اس کو جاننا اور اس پہ قائم رہنا ہی”زندگی”
میں قائم رہنا ہے، لیکن کسی دوسرے
قانون کے تابع ہونا ”موت” میں داخل ہونا ہے،
”زندگی” سمیٹنا ہے اور”موت” بکھر
جانا ہے، ”زندگی”یکجا ہونا ہے، اور”موت”
ٹوٹ جانا ہے۔۔۔!! 🍁
- 🌻✨

12/06/2022

اگر کبھی موقع ملے اکیلے چلنے کا تو اکیلے چلیں،
اکیلے سفر کریں، اکیلے رقص کریں۔ کچھ دیر کے لیے اگر موقع ملے تو جانیں کہ آپ کون ہیں، دنیا آپ سے کسی طرح کا مطالبہ نہ کر رہی ہو، کسی کو اپنی کہانی نہ بننے دیں۔ جب آپ کو موقع ملے تو جان لیں کہ تھوڑی دیر کے لیے اکیلے چلنا ایک نادر تحفہ ہے،
جو آپ کو بصیرت فراہم کرے گا جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے!! ♠
~ 🍁
- 🌻✨

12/06/2022

My favourite cherry 🍒

12/06/2022

خوبصورت دکھنا کامل نہیں ہے، خوبصورت
ہونا کامل ہے، حقیقی اور فطری ہونا
کامل ہے، کسی کی نقل کرنے میں اپنی فطرت
کھو دینا، دکھاوا کرنا، مصنوعی زندگی
جینا ۔۔۔۔ یہ سب آپ کی اصل زندگی کے رنگ
اتار دیتے ہیں، اپنی سادہ، اور اصل زندگی
جئیں، حقیقی رہیں، وہ کریں جو آپ کے
روح کو اچھا لگے !! ♠🌿

- 🌻✨

12/06/2022

اس دور میں سچ اتنا
مبہم(غیر واضح) ہے، اور جھوٹ
اتنا قائم ہے، کہ جب تک ہم
سچائی سے عشق نہ کریں، ہم اسے
نہیں جان سکتے!! ♠

🍁

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza nature wallpaper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hunza nature wallpaper:

Share

Category