Linked World

Linked World In this page you will get every minute sports and player related news with full responsibility

29/12/2022

Most interesting game

25/12/2022

Pakistan vs Russia football match highlight
Full highlight

17/12/2022

17/12/2022
غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جمعرات کو لیونل میسی نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔رپورٹس م...
17/12/2022

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جمعرات کو لیونل میسی نے ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں حصہ نہیں لیا۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کروشیا کے خلاف سیمی فائنل کے بعد میسی 100 فیصد فٹ نہیں ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے ٹریننگ سیشن میں بھی شرکت نہیں کی .

17/12/2022

1. Pakistan vs India  .... 12 Feb 2. Pakistan vs Ireland ....15 Feb 3. Pakistan vs West Indies ....19 Feb 4. Pakistan vs...
16/12/2022

1. Pakistan vs India .... 12 Feb
2. Pakistan vs Ireland ....15 Feb
3. Pakistan vs West Indies ....19 Feb
4. Pakistan vs England .... 21 Feb

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے پہلے فرانس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مداحوں کو قابو میں رکھنے کیلئے 14 ہزار پولیس اہلکار تعینا...
16/12/2022

فیفا ورلڈ کپ فائنل سے پہلے فرانس میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، مداحوں کو قابو میں رکھنے کیلئے 14 ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے

Blind T20 World Cup بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا نابینا ٹی 20 ورلڈ کپ...
16/12/2022

Blind T20 World Cup بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا

نابینا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 207 رن سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ دو بار کی چیمپئن بھارتی بلائنڈ ٹیم تیسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش سے ٹکرائے گی۔

Aroob Shah to lead Pakistan in ICC U19 Women's T20 World Cup
16/12/2022

Aroob Shah to lead Pakistan in ICC U19 Women's T20 World Cup

پاکستان کو کلین سویپ شکست دینا چاہتے ہیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس
16/12/2022

پاکستان کو کلین سویپ شکست دینا چاہتے ہیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Linked World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Linked World:

Share

Category