18/08/2026
نشاءاللہ
صرف 7 دن باقی! "جشنِ صبحِ نور 2026"
آئیے اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ اس عظیم الشان محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ میں شرکت کرکے محبتِ رسول ﷺ کا اظہار کریں اور اس بابرکت محفل کا حصہ بنیں۔
📅 تاریخ: 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب
25 اکست 2026
🕰️ وقت: بعد نمازِ عشاء
📍 مقام: H بلاک، نیو سٹی فیز 2، واہ کینٹ
منجانب: سیف الرحمن خان