Bajaur Hockey Updates

Bajaur Hockey Updates it's All about Bajaur Hockey Updates 🏑

BEHIND EVERY YOUNG DREAMERIS A MOTHER WHO BELIEVED FIRST.From Bajaur Hockey Updates — For the love of hockey, for our mo...
10/05/2026

BEHIND EVERY YOUNG DREAMER
IS A MOTHER WHO BELIEVED FIRST.

From Bajaur Hockey Updates — For the love of hockey, for our mothers.❤️

"إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ"باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے تین باصلاحیت کھلاڑیوں، زبیر خان، سعید اور م...
29/04/2026

"إِنَّ هَٰذَا الْقُرْآنَ يَهْدِي لِلَّتِي هِيَ أَقْوَمُ"
باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے تین باصلاحیت کھلاڑیوں، زبیر خان، سعید اور محیب الرحمن نے قرآن پاک کی تکمیل کی سعادت حاصل کر لی۔ اس خوشی کے موقع پر اکیڈمی کے ڈائریکٹر مہران شاہ نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ہر ایک کو تحائف بھی دیے۔دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں دین اور دنیا دونوں میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲❤️

پشاور میں پاکستان ہاکی کیمپ کے ٹرائلز کے دوران لی گئی تصویر، جہاں مختلف علاقوں سے آئے کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہر...
25/04/2026

پشاور میں پاکستان ہاکی کیمپ کے ٹرائلز کے دوران لی گئی تصویر، جہاں مختلف علاقوں سے آئے کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر مہران شاہ، ایمل خان اور زبیر خان بھی موجود تھے۔

 🕊️  🏟️🌸
19/04/2026

 🕊️
🏟️🌸

18/04/2026

خوبصورت موسم میں باجوڑ ہاکی گراؤنڈ پر نوجوانوں نے رقص کے ذریعے خوشی، محبت، امن اور بھائی چارے کا خوبصورت پیغام دیا۔ یہ صرف رقص نہیں تھا بلکہ ایک مثبت سوچ تھی کہ کھیلوں کے میدان ہمیشہ امن, خوشحالی اور اتحاد کا نشان ہوتے ہیں۔
🕊️🌸

آج باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے ڈائریکٹر مہران شاہ اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے اپنے باجوڑ ہاکی کوچ شمس الامین کے ہمراہ باجوڑ کے دو ...
16/04/2026

آج باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے ڈائریکٹر مہران شاہ اور باصلاحیت کھلاڑیوں نے اپنے باجوڑ ہاکی کوچ شمس الامین کے ہمراہ باجوڑ کے دو خوبصورت مقامات راغگان ڈیم اور کوہ مور ٹاپ کا خوبصورت دورہ کیا۔
باجوڑ کی دلکش وادیوں، سرسبز پہاڑوں اور قدرتی حسن نے سب کو بے حد متاثر کیا۔ ان جگہوں پر سب نے خوب سیر و تفریح کی اور اس حسین ماحول کو بھرپور طریقے سے انجوائے کیا۔ اس دوران تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائی گئیں جو ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ تازہ رکھیں گی۔

باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے لیے یہ ایک بہت بڑا اور فخر کا لمحہ ہے💙زوبیر خان اس وقت خیبر پختونخوا کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے آ...
13/04/2026

باجوڑ ہاکی اکیڈمی کے لیے یہ ایک بہت بڑا اور فخر کا لمحہ ہے💙
زوبیر خان اس وقت خیبر پختونخوا کی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے آل پاکستان انڈر 18 ہاکی لیگ میں حصہ لے رہے ہیں، جو کہ اسلام آباد میں جاری ہے۔یہ ہمارے لیے نہایت خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ ہمارے علاقے کا ایک باصلاحیت کھلاڑی اس سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہا ہے۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ زوبیر خان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ مستقبل میں بھی اپنے علاقے اور ملک کا نام روشن کرتے رہیں۔
Best of luck Zubair Khan! Keep shining and make us proud! 🌟❤️

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انڈر 18 ہاکی چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختو نخوا کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے فائنل ٹرائلز میں باجوڑ ہاکی...
07/04/2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انڈر 18 ہاکی چیمپئن شپ کیلئے خیبر پختو نخوا کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے فائنل ٹرائلز میں باجوڑ ہاکی اکیڈمی کا ابھرتا ہوا ستارہ زوبیر خان کا سلیکشن بھی ہوئی۔ خیبر پختو نخوا کا دو ٹیمیں کل اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگی .
💙

23/03/2026

🕊️

رمضان چیمپین ٹرافی 2026 کے سنسنی خیز فائنل میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں، محران شاہ ہاکی کلب اور باجوڑ ہاکی اکیڈمی نے ایک...
23/03/2026

رمضان چیمپین ٹرافی 2026 کے سنسنی خیز فائنل میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں، محران شاہ ہاکی کلب اور باجوڑ ہاکی اکیڈمی نے ایک ساتھ یادگار گروپ فوٹو بنوایا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں کے چہروں پر خوشی اور کھیل کے جذبے کی خوبصورت عکاسی نظر آئی، جو اس ٹورنامنٹ کی ایک یادگار لمحہ بن گیا۔👬🌸

Address

Khar Bajaur Shandi More
Inayat Qala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Hockey Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category