HPL Haroonabad Premier League 🏆🏏

Congratulations 👏🎉 Champion PPL Gujranwala 🏆 Team vital Tea Cricket Asad Mustafa Bhai & somi jutt Bhaiاللہ تعالیٰ اس طرح...
07/10/2025

Congratulations 👏🎉
Champion PPL Gujranwala 🏆 Team vital Tea Cricket Asad Mustafa Bhai & somi jutt Bhai
اللہ تعالیٰ اس طرح مزید کامیابیوں سے نوازیں اور اس طرح آپ لوگوں اپنے ملک کا اپنے شہر کا نام روشن کرتے رہو
سپورٹس پرنس کی جانب سے آپ کو ڈھیروں مبارک

یونس خان🗣️میں نے اپنی زندگی میں بے شمار نوجوان بلے باز دیکھے ہیں، مگر سیف حسن جیسا لڑکا کم ہی نظر آتا ہے۔ اس کے شاٹس میں...
07/10/2025

یونس خان🗣️
میں نے اپنی زندگی میں بے شمار نوجوان بلے باز دیکھے ہیں، مگر سیف حسن جیسا لڑکا کم ہی نظر آتا ہے۔ اس کے شاٹس میں اعتماد ہے، آنکھوں میں جنون اور بیٹنگ میں وہ جرات جو بڑے کھلاڑیوں میں دیکھی جاتی ہے۔ اگر یہ لڑکا اسی جذبے سے کھیلتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب دنیا سیف حسن کو “نمبر ون بیٹسمین” کہے گی۔🔥🇧🇩

کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ سیف حسن مستقبل میں بنگلہ دیش کرکٹ کی شان بن سکتا ہے؟ 🤔💭

پہلا کاشف مرحوم ون ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ *تحصیل اوپن + 4 آل پاکستان اوپن*   🌹🌹🌹ٹوٹل پرائز 1 لاکھ 🌹🌹🌹🏆 پہلا انعام 70,000🏆...
18/09/2025

پہلا کاشف مرحوم ون ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ *تحصیل اوپن + 4 آل پاکستان اوپن*

🌹🌹🌹ٹوٹل پرائز 1 لاکھ 🌹🌹🌹

🏆 پہلا انعام 70,000

🏆 سیکنڈ پرائز 30,000

انٹری فیس 5000

🏏🏏🏏🏏ٹوٹل ٹیم 16🏏🏏🏏🏏

ٹورنامنٹ آرگنائزر چوہدری مظہر

🌹🌹🌹 سرپرست اعلی 🌹🌹🌹

چوہدری ظفر// چوہدری مظہر// ملک سجاد // عابد علی // چوہدری اظہر

تاریخ 2025 October 11

👉👉نوٹ فرما لیں 👈👈

جس ٹیم کی انٹری فیس پہلے کنفرم ہوگی وہ ہی ٹیم ٹورنامنٹ میں کنفرم ہوگی

ٹیم انٹر کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
03048321468
03190680219

آفیشل کمنٹیٹر ڈاکٹر عتیق کمبوہ صاحب

آفیشل براڈ کاسٹر واجد پرنس

ٹورنامنٹ کے تمام میچز سپورٹس پرنس پر لائیو نشر کیا جائے گے

In sha Allah aj
06/09/2025

In sha Allah aj

پہلا ماسٹر عبدالحمید مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆

3rd Night

ٹوٹل پرائز 130000

فرسٹ پرائز 100000🏆

سکینٹ پرائز 30000🏆

انٹری فیس 3500

سرپرستِ اعلیٰ چوہدری ساجد حمید // چوہدری ماجد حمید

ٹورنامنٹ آرگنائزر ♥️
جمیل سنگلا // مجاہد چوہدری// جاوید جٹ // ٹیم لکی سٹار

براڈ کاسٹر اینڈ میڈیا مینجر

واجد پرنس اونر آف سپورٹس پرنس

ٹیم انٹر کروانے کے لیے
03082902577 جمیل سنگلا
03036984551 چوہدری مجاہد

ٹورنامنٹ کے تمام میچز سپورٹس پرنس پر لائیو میں شیئر کیے جائیں گے

� اہم اعلان 📢🏏 پہلا ماسٹر عبدالحمید مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏ٹورنامنٹ انتظامیہ نے اہم فیصلے کیے ہیں:🥇 پہلا انعام: 7...
30/08/2025

� اہم اعلان 📢

🏏 پہلا ماسٹر عبدالحمید مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏

ٹورنامنٹ انتظامیہ نے اہم فیصلے کیے ہیں:

🥇 پہلا انعام: 70,000 روپے سے بڑھا کر 1,00,000 روپے نقد + ٹرافی کر دیا گیا ہے۔
🥈 دوسرا انعام: 30,000 روپے نقد + ٹرافی مقرر کیا گیا ہے۔
💰 انٹری فیس: فی ٹیم 3500 روپے رکھی گئی ہے۔

📍 بمقام: 55/4R
📅 آغاز: جمعرات، 4 ستمبر
Live Sports Prince

پہلا ماسٹر عبدالحمید مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏ٹوٹل پرائز 100000فرسٹ پرائز 70000🏆سکینٹ پرائز 30000🏆انٹری فیس 3500 س...
27/08/2025

پہلا ماسٹر عبدالحمید مرحوم فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆🏏

ٹوٹل پرائز 100000

فرسٹ پرائز 70000🏆

سکینٹ پرائز 30000🏆

انٹری فیس 3500

سرپرستِ اعلیٰ چوہدری ساجد حمید // چوہدری ماجد حمید

ٹورنامنٹ آرگنائزر ♥️
جمیل سنگلا // مجاہد چوہدری// جاوید جٹ // ٹیم لکی سٹار

براڈ کاسٹر اینڈ میڈیا مینجر

واجد پرنس اونر آف سپورٹس پرنس

ٹیم انٹر کروانے کے لیے
03082902577 جمیل سنگلا
03036984551 چوہدری مجاہد

ٹورنامنٹ کے تمام میچز سپورٹس پرنس پر لائیو میں شیئر کیے جائیں گے

Address

Haroonabad
Harunabad
6200

Website

https://youtube.com/@comdey904?si=SxjNS4xt6-StSbK2, https://youtube.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category