11/11/2025
اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّااِلَیہِ راجِعُون
کلُّ نَفسٍّ ذَائقہُ الّمُوت•
اظہر اقبال بھائی کے صابزادے حسن اقبال رضاے الہی سے وفات پا گئے
😭
دیدن سٹارز دکھ کی اس گھڑی میں اظہر اقبال بھائی کے ساتھ کھڑی ہے۔
ٹیم کپتان و مینجمنٹ دیدن سٹارز کرکٹ