05/08/2023
باولر جتنی بھی اچھی باولنگ کر رہا ہو پھر بھی باولنگ والے کو لائک نہیں دیتے ۔ عمری پیسر کل رات ایک اورہ میں صرف ایک رنز دیا تین بڑی وکٹ حاصل کیا ۔ اج اپ لوگوں کا پتہ چلی گا ۔ کہ باولر کو کتنی عزت دینگی. الله عمری پیسر کو کامیاب کرے ۔📸😍