Bangash Charbagh

Bangash Charbagh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bangash Charbagh, Sports Event, Hangu.

21/05/2026

Open Tournament coming soon

آج پاٹک ہارڈ بال لیگ میچ میں بنگش چارباغ نے ریڈ بیک ٹیم سے میچ جیت لیا،بنگش چارباغ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 1...
27/04/2026

آج پاٹک ہارڈ بال لیگ میچ میں بنگش چارباغ نے ریڈ بیک ٹیم سے میچ جیت لیا،
بنگش چارباغ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 196 رنز کا ٹارگٹ دیا ،ریڈ بیک ٹارگٹ پورا نہ کرسکے،
حمزہ 52 رنز ناٹ آؤٹ
زاھد 36 رنز
طلحہ خان 32 رنز
اکبر 28 رنز

گوڈ بالنگ عاقب، کلیم خان، بشیر، اسد، رازق

اعلان فوتگی،دربند موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپانسر اور انتہائی خوش اخلاق و خوش مزاج شخصیت فرہاد اورکزئی وفات پاچکے ہیں،ا...
10/03/2026

اعلان فوتگی،
دربند موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپانسر اور انتہائی خوش اخلاق و خوش مزاج شخصیت فرہاد اورکزئی وفات پاچکے ہیں،
انا للہ وانا الیہ راجعون

Ibrahimzai Ramadan Mubarak Cash prize league Match no 1Gruop.Bآج کا مقابلہ پہلا مقابلہ دیکھنے کو ملا اورکزئی سٹار بمقابل...
21/02/2026

Ibrahimzai Ramadan Mubarak Cash prize league
Match no 1
Gruop.B
آج کا مقابلہ پہلا مقابلہ دیکھنے کو ملا
اورکزئی سٹار بمقابلہ بنگش چارباغ کے درمیان کھیلا
اورکزئی سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
دس اوورز میں 201 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں بنگش چارباغ نے جارہانہ گیم کھیلتے ہوئے میچ کو آخری گیند تک کھیلتے ہوئے میچ کو برابر کیا
Good batting junaid(greenland) & talha khan, Hamza

ہنگو کرکٹ اکیڈمی کیطرف سے کھیلتے ہوئے عمران نے 46 بال 86 رنز بنائے 7 چھکے بھی شامل ہے
04/02/2026

ہنگو کرکٹ اکیڈمی کیطرف سے کھیلتے ہوئے عمران نے 46 بال 86 رنز بنائے 7 چھکے بھی شامل ہے

Imran Afghan 53 balls 101 runs
29/01/2026

Imran Afghan 53 balls 101 runs

19/01/2026

Bangash team program session

04/01/2026

Agree👍

Old memories
21/12/2025

Old memories

02/12/2025


Address

Hangu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bangash Charbagh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category