Department Of Sports Orakzai

Department Of Sports Orakzai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Department Of Sports Orakzai, Sports Event, Hangu.

پریس ریلیز : کھیلوں کی سرگرمیاں صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈے کے تحت ایم۔پی۔اے جناب اورنگزیب خان اورکزئی ،ڈی جی سپورٹس جن...
01/05/2025

پریس ریلیز : کھیلوں کی سرگرمیاں

صوبائی حکومت کے عوامی ایجنڈے کے تحت ایم۔پی۔اے جناب اورنگزیب خان اورکزئی ،ڈی جی سپورٹس جناب تا شفین حیدر صاحب، ڈپٹی کمشنر ضلع اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب اور ڈائریکٹر سپورٹس مرج ایر یا کی خصوصی ہدایات پر ضلعی سپورٹس آ فیسر محمد حسین اورکزئی نے نوجوانوں میں صحت مند انہ سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ کے لیے دو محتلف ایونٹ انٹر کلب فٹ بال لیگ اور ایک انٹر ٹرائیبز شاندار فٹبال میچ کا انعقاد کلا یا ہیڈ کوارٹر کے فٹبال گراؤنڈ میں کیا گیا۔ جس میں کھلاڑیوں نے اپنی بھرپور صلاحیتوں، جذبے اور مہارت کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب تھے، جنہوں نے اپنی خصوصی شرکت سے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف جناب نعمت اللہ صاحب ،اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی یونس خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ملک ساجد علی خان ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد حسین اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ایونٹ کے اختتام پر ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں، اور نوجوانوں کو مزید محنت اور مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دی۔اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے افسران، مختلف لائن ڈیپارٹمنٹس کے نمائندگان، قبائلی مشران، طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد موجود تھی، جنہوں نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی اور محکمہ سپورٹس اور ضلعی انتظامیہ کے اس مثبت اقدام کو سراہا۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے یقین دہانی کرائی کہ آئندہ بھی ایسے صحت مند مقابلے باقاعدگی سے منعقد کیے جائیں گے تاکہ نوجوانوں کو مثبت راہوں پر گامزن رکھا جا سکے اور علاقے میں کھیلوں کا کلچر فروغ پائے۔

02/04/2025
KHYBER PAKHTUNKHWA UNDER-22 GAMES 2025ضلع اور کزئی سے تعلق رکھنے والے تمام خواہشمند کھلاڑی جن کی عمر 22سال سےکم ہو کو مط...
03/02/2025

KHYBER PAKHTUNKHWA UNDER-22 GAMES 2025

ضلع اور کزئی سے تعلق رکھنے والے تمام خواہشمند کھلاڑی جن کی عمر 22سال سےکم ہو کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوہاٹ ریجن ٹرائلز میں ضرور شرکت کریں۔ میل گیمز کیٹگریز 16 اور فیملز گیمز کیٹگریز 12

نوٹ:- اپنے ساتھ CNIC, Form -B, یا Birth Certificate اور Domicile ضرور لائیں۔

Kohat Region Trials Date:
Male Games: 10-02-2025
Female Games: 08-02-2025
Venue & Time: Kohat Sports Complex, Kohat (8:00Am-4:00Pm)

(MUHAMMAD HUSSAIN ORAKZAI)
DISTRICT SPORTS OFFICER, ORAKZAI

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی*(اورکزئی انٹر سکول سپورٹس گالا 2024) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے *عو...
12/11/2024

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی*
(اورکزئی انٹر سکول سپورٹس گالا 2024)

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے *عوامی ایجنڈا* کے تحت گراس روٹ لیول ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور نوجوان کو صحت مند انہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے ڈپٹی کمشنر اور کزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی ہدایات کے روشنی میں ضلعی سپورٹس آفیسر محمد حسین اورکزیئ اور ایجوکیشن آ فیسر کے زیرِ نگرانی 21اکتوبر سے جاری سا لانہ انٹر سکول سپورٹس گالا کلایا سپورٹس کمپلیکس میں اہتتام پزیر ہوا۔ جسمیں کرکٹ،فٹ بال،والی بال،باسکٹ بال، بیڈمنٹن، اتھلیٹکس اور رساکشی کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ ضلع اور کزئی کے چاروں تحصیلوں سے آ ئے ہوئے کثیر تعداد میں مشران، اتھلیٹس اور نوجوانوں نے شرکت کی اور اس تفریحی ایونٹس کو خوب انجوائے کیا۔ سپورٹس گالا کے اہتتام پر کمانڈنٹ اورکزئی سکاؤٹس کرنل سعدات حسن، اسسٹنٹ کمشنر لوئر اور کزئی ہارون سہو،ضلعی سپورٹس آفیسر محمد حسین اور ایجوکیشن آفیسر حیات خان نے فائنل ایونٹ میں ونرز اور رنرزآ پ جیتنے والے کھلاڑیوں میں شیلڈز اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔ یاد رہے کہ ڈسٹرکٹ میں فائنل جیتنے والے تمام ایونٹس کے ڈویژنل لیول مقابلے 15نومبر سے کوہاٹ ڈویژن میں منعقد ہونگے ۔

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی*(اورکزئی سپورٹس سرگرمیاں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے *عوامی ایجنڈا*...
28/10/2024

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی*
(اورکزئی سپورٹس سرگرمیاں)

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے *عوامی ایجنڈا* کے تحت ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں گراس روٹ لیول ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے اور نوجوان کو صحت مند انہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے ضلعی سپورٹس آفیسر محمد حسین اورکزئی نے گورنمنٹ ہائی سکول مندتی میں سپورٹس گالا کے اہتتامی تقریب میں شرکت کی۔ کرکٹ،ولی بال، اتھلیٹکس،رسہ کشی کے ساتھ ساتھ تفریحی ایونٹس کو طلباء اور نوجوانوں نے خوب انجوائے کیا۔ سپورٹس گالا کے اہتتام پر ضلعی سپورٹس آفیسر نے پرنسپل جناب سیف اللہ خان صاحب کے ہمراہ تمام جیتنے والے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، سپورٹس کیٹس، اور نقد انعامات تقسیم کیں۔ بعد ازاں ضلعی سپورٹس آفیسر نے غلجو سپورٹس گراؤنڈ پر فٹسال فائنل ایونٹ میں ونر اور رنر آ پ کھلاڑیوں میں بھی ٹرافیاں تقسیم کیں۔

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی* اج مورخہ 11 اکتوبر 2024 کو صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے *عوامی_ایجنڈا*  کے تحت ڈپٹی کمشنر اور...
12/10/2024

*پریس ریلیز ضلع اورکزئی*
اج مورخہ 11 اکتوبر 2024 کو صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ کے *عوامی_ایجنڈا* کے تحت ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی جناب ہارون سہو اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لوئر جناب ملک ساجد علی خان نے محکمہ اسپورٹس اورکزئی و اورکزئی اسکاؤٹس کے زیر اہتمام کلایہ ہیڈ کوارٹر میں فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل اور رسہ کشی کے مقابلوں کے انعقاد میں شرکت کی۔تقریب کے آخر میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔ واضح رہے کہ عوام کی بڑی تعداد نے مقابلے دیکھنے کےلئے شرکت کی۔

پریس ریلیز ضلع اورکزئی صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے ڈپٹی ...
09/10/2024

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب عرفان الدین صاحب کے خصوصی ہدایات پر ضلعی محکمہ کھیل کے تعاون سے اپر سب ڈویژن ضلع اورکزئی غلجو سپورٹس گراؤنڈ میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا تھا۔جسمیں کرکٹ، فٹ بال اور رساکشی کے مقابلے کرائے گئے۔
مورخہ 8 اکتوبر 2024 کو فائنل ایونٹ میں کرکٹ کھنڈی میشتی جبکہ فٹ بال اور رساکشی کے فائنل ماموزئی ٹائیگرز نے اپنے نام کرلیا۔ سپورٹس گالا کے اہتتام پر اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی جناب امتیاز علی شاہ صاحب، ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر اپر، ضلی سپورٹس آفیسر محمد حسین اورکزئی اور ایس،ار، ایس،پی کے کوآرڈینیٹر نے کھلاڑیوں میں مشترکہ طور پر ٹرافیاں، شیلڈز اور سپورٹس کیٹس تقسیم کیں۔

پریس ریلیز ضلع اورکزئیصوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے ضلعی ا...
05/10/2024

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں نوجوانوں کو صحت مندانہ سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے ضلعی انتظامیہ اورکزئی نے ضلعی محکمہ کھیل کے تعاون سے ضلع اورکزئی میں مختلف کھیلوں کے ٹورنمنٹس کا اہتمام کیا ہے۔ مورخہ 4 اکتوبر 2024 کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٹس، ضلعی پولیس آفیسر اورکزئی اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ہمراہ سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کلایہ میں والی بال ٹورنمنٹ کے فائنل میچ میں شرکت کی۔ بعد ازاں ونر اور رنر اپ ٹیموں کو ڈپٹی کمشنر اورکزئی، کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٹس اور ضلعی پولیس آفیسر اورکزئی نے مشترکہ طور پر نقد انعامات اور ٹرافیوں سے نوازا۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئی اورکزئی امن مشاعرہگزشتہ روز مورخہ 18سِتمبر 2024 کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپو...
19/09/2024

پریس ریلیز ضلع اورکزئی

اورکزئی امن مشاعرہ
گزشتہ روز مورخہ 18سِتمبر 2024 کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ جناب علی امین گنڈاپور صاحب کے کے تحت ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اورکزئی نے کلا یا ھیڈ کوارٹر میں امن کے عنوان پر ایک مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں ضلع اورکزئی سے کثیر تعداد میں شعراء اور عوام نے شرکت کی اور ایونٹ سے لطف اندوز ہو ئے۔ پروگرام کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر، تحصیلدار لوئر اور سنٹرل نے شعراء میں شیلڈز،اور سرٹیفیکیٹس تقسیم کیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

پریس ریلیز ضلع اورکزئیصوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کی واضح ہد...
08/09/2024

پریس ریلیز ضلع اورکزئی
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر اورکزئی جناب محمد عرفان الدین صاحب کی واضح ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ اورکزئی اور محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کےحوالےسے کلایا سب ڈویژنل ہیڈ کوارٹر لوئر اورکزئی میں تین روزہ سپورٹس گالا کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں کرکٹ، فٹ بال، ولی بال اور رسا کشی کے مقابلے منعقد کیے گئے۔ سپورٹس گالا میں علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور منعقد کئے گئے مختلف ایونٹس سے بھرپور لطف اندوز ہو ئے۔ ایونٹس کے اختتام پر اسسٹنٹ کمشنر لوئر اورکزئی میڈم زہرہ نور، ضلعی سپورٹس آفیسر محمد حسین اورکزئی اور ایس آر ایس پی کے کوآرڈینیٹر رائیس خان نے جیتنے والے ٹیموں میں ٹرافیاں ، شرٹس اور میڈلز تقسیم کیں۔
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa
Commissioner Kohat Division, Kohat
Home & Tribal Affairs Department Khyber Pakhtunkhwa
PMRU Khyber Pakhtunkhwa

22/08/2024

DOCUMENTARY ON DISTRICT ORAKZAI:
Tourism, Sports, Culture & Hospitality

Thanks Khyber Pakhtunkhwa Culture & Tourism Authority for its Commendable job and Support.

No doubt, Orakzai is one of the most beautiful tribal districts. The district is replete with numerous scenic spots, waterfalls, thick forests, mountain peaks and lush green pastures.
The enormous natural beauty and scenic spots can be seen in Kalaya, the headquarters of Orakzai tribal district, Samana and Sampog Tops, Gulistan Forte, Ferozkhel, Zera, Landoka, Nanwar Cave, Toi Khala and Ali Cheena Waterfalls, Sikh Monument, Spinkai and other scenic sites.
Orakzai is indeed a destination worth exploring. In this video documentary, the camera has captured a number of serene places, waterfalls and heritage sites and the shots of paragliding, cycle and jeep races, horse and camel dances taken from the recent Orakzai Festival.
The short documentary is aimed at promoting tourism and sports activities and attracting more tourists to the scenic sites in Orakzai.
The Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority (KPCTA) is making strenuous efforts to conserve the existing tourist spots in addition to identifying and developing the new scenic sites in the merged districts in order to promote the culture, sports and tourism activities in the hitherto neglected areas.

Address

Hangu

Telephone

+923339614951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Department Of Sports Orakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Department Of Sports Orakzai:

Share

Category