NatiOn SpOrts Khat Sarrari

NatiOn SpOrts Khat Sarrari Where Sports Fields Are Populated, Hospitals Are Deserted

تمام کلبز کو اطلاح دی جاتی ہے کے آج سے( ماسڑ عمر)(قمر عزیز)(جبران عاشق)روئیل کرکٹ کلب سیراڑی کا حصہ ہوں کے جبوتہ ایسوسی ...
08/09/2023

تمام کلبز کو اطلاح دی جاتی ہے کے آج سے( ماسڑ عمر)(قمر عزیز)(جبران عاشق)روئیل کرکٹ کلب سیراڑی کا حصہ ہوں کے جبوتہ ایسوسی ایشن کے انڈر کلب واٸز ٹورنامنٹ میں وہ روئیل کرکٹ کلب سیراڑی کھیت کی طرف سے کھیلیں گے

دوسرا مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ آج کی شام سورج کی کرنوں کے ساتھ ہی غروب ہوا اس ٹورنامٹ میں کل 22 ٹیموں نے حصہ ...
04/09/2023

دوسرا مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ آج کی شام سورج کی کرنوں کے ساتھ ہی غروب ہوا اس ٹورنامٹ میں کل 22 ٹیموں نے حصہ لیا جو کہ عباس پور ہجیرہ سٹی سیراڑی اور علی سوجل سے ٹیموں نے حصہ لیا اس ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی چرمین یونین کونسل سیراڑی( سردار اقبال صاحب) (سردار حاجی اخلاص صاحب)( ماسڑ ممتاز صاحب) (چوہدری رفیق صاحب) (چوہدری مشتاق صاحب صاحب) تھے جہنوں نے اپنا قمیتی وقت سے گروانڈ کو رونق بخشی ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں علی سوجل اور دیگر علاقہ سے آنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے پاس تشریف لائے اور اس ٹورنامنٹ کی انتظامیہ(شئنیگ سٹار کھیت) کو بہت بہت مبارک جہنوں نے ایک آچھا ٹورنامنٹ آرگنائز کروایا میں مبارکباد پیش کرتا ہوں ہم انتظامیہ کمیٹی (سٹی سپورٹ علی سوجل) کا بے حد مشکور ہیں جو انتظامیہ کے ساتھ شامل عمل رہے خصوصی تعاون جناب (سعید حمید) کا ہم ان کی محبتوں اور تعاون کا دل کی گہریوں سے مشکور ہیں ہیں اور آج اس ٹورنامٹ کی فاہنل ٹیمیں (رائزنگ سٹار علی سوجل) اور (سٹی سپورٹ علی سوجل) کے درمیان طے پایا جس میں (رائزینگ سٹار) نمایاں رہی ہم انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے جیت کی بہت بہت مبارکباد۔۔۔

02/09/2023
01/09/2023

""فخرِعلی سوجل طاہر لطیف (سٹی سپورٹس علی سوجل)

31/08/2023

دوسرا سالانہ آل جبوتہ کلب لیول ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
زیر نگرانی: جبوتہ ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن۔۔۔
بیاد: ، ،

بمقام یاسین ملک کرکٹ گراؤنڈ چورا گلی آزادکشمیر

منجانب انتظامیہ:

غلام حسین صاحب کی طرف سے رومان علی کو زبردست کمنٹری کرنے پر 5,000روپے کا نقد انعام ۔۔
اگر اسی طرح پلئیرز کمنٹیٹر براڈکاسٹرز کی حوصلہ افزائی کی جاتی رہی تو انشاءاللہ کرکٹ لازمی ترقی کرے گی۔۔
#غلام #حسین صاحب آپکی محبتوں کا شکریہ ۔۔

""مقبول بٹ شہید کرکٹ گروانڈ ساونی ہل چورا گلی""
31/08/2023

""مقبول بٹ شہید کرکٹ گروانڈ ساونی ہل چورا گلی""

Address

Hajira Sarari Khat Chora Gali
Hajira
12160

Telephone

+97470718670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NatiOn SpOrts Khat Sarrari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NatiOn SpOrts Khat Sarrari:

Share

Category