Aero Pigeons

Aero Pigeons Experience the future of pigeon racing with cutting-edge technology. Join thousands of passionate racers worldwide in the next evolution of the sport.

کبوتر کی تھکن اور جسمانی درد کے لیے بہترین ڈراپاگر آپ کے کبوتر زیادہ دیر تک اُڑنے کے بعد بہت تھکے ہوئے نظر آئیں، زور لگا...
15/03/2026

کبوتر کی تھکن اور جسمانی درد کے لیے بہترین ڈراپ

اگر آپ کے کبوتر زیادہ دیر تک اُڑنے کے بعد بہت تھکے ہوئے نظر آئیں، زور لگا کر آئیں یا انہیں کندھوں اور جسم میں درد محسوس ہو رہا ہو تو ان کے لیے Arnica 30 بہت مفید دوا ہے۔

اگر آپ کے کبوتر دانہ کھانے کے بعد گھُٹ کر بیٹھ جاتے ہیں اور ہر وقت سُست نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کے پیٹ میں کی...
24/11/2025

اگر آپ کے کبوتر دانہ کھانے کے بعد گھُٹ کر بیٹھ جاتے ہیں اور ہر وقت سُست نظر آتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ ان کے پیٹ میں کیڑے ہیں۔ کبوتروں یا مُرغیوں کے پیٹ کے کیڑوں کے لئے انتہائی مُفید گولی پریفران ہے جو آپ کو جانوروں کے سٹور سے ملے گی۔ آپ نے ایک لیٹر پانی میں اس گولی کا پاؤڈر بنا کر مکس کرلینا ہے اور اس میں دو چمچ چینی ڈال لینی ہے۔ صُبح کبوتر کھولتے ہی ہر ایک کبوتر کو پکڑ کر 10 CC دوائی والا پانی دے دیں اور جال میں چھوڑ دیں۔ اس کے بعد شام کو جب دانہ ڈالیں تو کوئی بھی وٹامنز پانی میں ملا کر پلا دیں۔ انشاءالله آپ کے کبوتر مُکمل فٹ ہوجائیں گے۔ دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
نوٹ: یہ ایک گولی آپ کو 250روپے کی ملے گی جو کہ آپ کے 100 کبوتروں کے لئے ہوگی۔

سردیوں میں اگر آپ کے کبوتر سردی محسوس کر رہے ہیں اور دانہ کھاتے ہی اکٹھے ہوکر بیٹھ جاتے ہیںتو نیچے دی گئی تصویر میں دکھا...
23/11/2025

سردیوں میں اگر آپ کے کبوتر سردی محسوس کر رہے ہیں اور دانہ کھاتے ہی اکٹھے ہوکر بیٹھ جاتے ہیں
تو نیچے دی گئی تصویر میں دکھائے گئے ٹیکے لے آئیں اور 1CC/1CC دونوں ٹیکوں میں سے لیکر دوپہر دانے کے بعد ڈال دیں۔
انشاءالله آپ کے کبوتر سردی محسوس نہیں کریں گے۔ دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔

09/11/2025

سوکڑے کا بہترین علاج۔

16/10/2025

انڈوں سے بند مادیوں کا علاج

جمعہ مبارک دلوں کو ذکر، زبانوں کو شکر،اور وطن کو امن و برکت سے بھر دے، اے اللہ! اس مقدس دن پر Aero pigeon کی جانب سے دعا...
10/10/2025

جمعہ مبارک

دلوں کو ذکر، زبانوں کو شکر،
اور وطن کو امن و برکت سے بھر دے، اے اللہ!

اس مقدس دن پر Aero pigeon کی جانب سے دعا —
"ہر اُڑان میں محبت، ہر دعا میں خیر ہو۔"

30/09/2025

کبوتر کا پوٹ کا زہر باد  ، کبوتر کا پوٹ روک لینا۔ سانپ کی طرح گردن کر کے کھڑے ہونا اور پوٹ کو پلٹنا۔نیچے تصویر میں دی گئ...
23/09/2025

کبوتر کا پوٹ کا زہر باد ، کبوتر کا پوٹ روک لینا۔ سانپ کی طرح گردن کر کے کھڑے ہونا اور پوٹ کو پلٹنا۔
نیچے تصویر میں دی گئی دوائی لے آئیں اور 1/1 CC دونوں دوائیوں میں سے صُبح خالی پیٹ تین دن کبوتر کو دیں اور بھوریں ڈالیں۔ انشاءالله آپ کا کبوتر ٹھیک ہوجائے گا۔ دُعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
ُ

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aero Pigeons posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category