Ghahian Sports-Gcc

Ghahian Sports-Gcc only games�

Congrats To ghaian cricket team for qualify to sami final🏏🏏👍
29/08/2024

Congrats To ghaian cricket team for qualify to sami final🏏🏏👍

چوہان پریمیئر لیگ سیزن 1 ۔انشاءاللہ 28 تا 30 اگست 2024 چوہان کرکٹ گراؤنڈ میں۔۔۔۔۔۔۔👍👍
26/08/2024

چوہان پریمیئر لیگ سیزن 1 ۔انشاءاللہ 28 تا 30 اگست 2024 چوہان کرکٹ گراؤنڈ میں۔۔۔۔۔۔۔👍👍

اسلام وعلیکم ۔آج کی یہ تحریر گاؤں گہیاں شریف کے ہر ایک فرد کے لیے ھے۔یہ تصویر گاؤں کے کرکٹ گراؤنڈ کی ہے جو کہ قبرستان کے...
19/08/2024

اسلام وعلیکم ۔آج کی یہ تحریر گاؤں گہیاں شریف کے ہر ایک فرد کے لیے ھے۔یہ تصویر گاؤں کے کرکٹ گراؤنڈ کی ہے جو کہ قبرستان کے ساتھ مغرب والی سائیڈ پر ہے۔آج سے پہلے بھی کئی بارے گراؤنڈ کی وکٹ کو خراب کیا گیا ہے۔2,3بار وکٹ کی( ریپیرنگ) یعنی درست کیا لیکن کسی نے پھر اس کو خراب کر دیا۔لیکن اس دفعہ کسی نے اس وکٹ کو پوری طرح اوکھاڑ دیا ہے۔صورت حال آپ سب کے سامنے ہے۔ہماری پورے گاؤں کے تمام معززین سے درخواست ہے کہ اس گراؤنڈ کا فیصلہ کیا جائے۔اور گہیاں کی پوری یوتھ کو کرکٹ کا گراؤنڈ بحال کر کے دیا جائے۔اس کے بعد اگر کسی نے ایسا کیا تو اس بات کا بھی تعین کیا جائے کہ اس کا فیصلہ کون کرے گا۔
منجانب: گہیاں کرکٹ کلب۔
G.C.C (ghaian cricket club)

چنیر سپر لیگ سیزن -2  کا آغاز  7 نومبر 2k23 بروز منگل کو ہو رہا ہے .پہلا انعام  #100000 ایک لاکھ روپے +ٹرافیدوسرا انعام ...
05/11/2023

چنیر سپر لیگ سیزن -2 کا آغاز 7 نومبر 2k23 بروز منگل کو ہو رہا ہے .
پہلا انعام #100000 ایک لاکھ روپے +ٹرافی
دوسرا انعام #50000 ہزار روپے + ٹرافی
پول 1 # 07-11-2023
#1 چنیر
#2 گہیاں
#3 ملکے
Good luck for Ghahian Team owner Ch Nabeel (UK) And Team Ghahian Stars

آج کے دن کے میچ پول 2 کے درمیان کھیلے جائیں گے.آج کا پہلا میچ دن 11 بجھے ہو گا.💯🏏
10/10/2023

آج کے دن کے میچ پول 2 کے درمیان کھیلے جائیں گے.آج کا پہلا میچ دن 11 بجھے ہو گا.💯🏏

First Match🏏💯
09/10/2023

First Match🏏💯

شروع اللہ کے با برکت نام سے جو ہر چیز پر قادر ہے.آج گہیاں سپر لیگ-3  کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا.لیگ کا افتتاحی میچ  میز...
09/10/2023

شروع اللہ کے با برکت نام سے جو ہر چیز پر قادر ہے.آج گہیاں سپر لیگ-3 کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا.لیگ کا افتتاحی میچ میزبان ٹیم گہیاں اور مد مقابل ٹیم چوہان کے مابین کھیلا جائے گا.

🏏🏏
09/10/2023

🏏🏏

انشاءاللہ بہت جلد گہیاں سپر لیگ سیزن 3 کا میلہ سجے گا.اس لیگ میں شامل تمام ٹیموں اور تمام ٹیم اونرز کو گہیاں کرکٹ ٹیم کی...
24/09/2023

انشاءاللہ بہت جلد گہیاں سپر لیگ سیزن 3 کا میلہ سجے گا.اس لیگ میں شامل تمام ٹیموں اور تمام ٹیم اونرز کو گہیاں کرکٹ ٹیم کی جانب سے خوش آمدید.

Slam to everyone.Be ready for playing cricket.Ghahian Super League Season 3 comming soon.تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے ...
25/08/2023

Slam to everyone.Be ready for playing cricket.Ghahian Super League Season 3
comming soon.
تاریخ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا.

Congratulations  youngstars ghahian Tigars  on wining final At chuhan cricket league👑👑👑💯
13/08/2023

Congratulations youngstars ghahian Tigars on wining final At chuhan cricket league👑👑👑💯

Address

Gujrat

Telephone

+923026594156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghahian Sports-Gcc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category