Mehsam Cricket Club,MCC

Mehsam Cricket Club,MCC Cricket.com

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا فارم 47 جاری کردیا 🤩❤️
19/10/2024

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی اپنا فارم 47 جاری کردیا 🤩❤️

شاہین آفریدی نے اگست 2022 سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 182 سے زیادہ اوور کروائے ہیں اور صرف 14 وکٹیں حاصل کر سکے ہیں۔ اگر شاہی...
24/08/2024

شاہین آفریدی نے اگست 2022 سے اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 182 سے زیادہ اوور کروائے ہیں اور صرف 14 وکٹیں حاصل کر سکے ہیں۔ اگر شاہین آفریدی نے پاکستان کے لیے لمبے عرصے تک کرکٹ کھیلنی ہے تو انہیں ٹی 20 لیگ کرکٹ چھوڑنی ہوگی۔

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟

جس کی فتح کا جشن دیکھنے کے لیے دنیا بےقرار ہوئی، اُس کی یہ تصویر پاکستان کی اسپورٹس ہسٹری میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ لی...
09/08/2024

جس کی فتح کا جشن دیکھنے کے لیے دنیا بےقرار ہوئی، اُس کی یہ تصویر پاکستان کی اسپورٹس ہسٹری میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ لیجنڈ ارشد ندیم کو سلام ❤️

پاکستان کی جوڑی نمبر ون چاچی ندا ڈار اور چاچو افتخار دونوں کی پرفارمنس تو زیرو ہے لیکن عینک میں یہ ہیرو ہیں اپ کا فیورٹ ...
23/07/2024

پاکستان کی جوڑی نمبر ون چاچی ندا ڈار اور چاچو افتخار دونوں کی پرفارمنس تو زیرو ہے لیکن عینک میں یہ ہیرو ہیں اپ کا فیورٹ کون ہے ان میں سے🕶🤔

Insa Allah
13/07/2024

Insa Allah

Insa Allah wenstday
13/07/2024

Insa Allah wenstday

05/07/2024
The Trophy Collectors. 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 Cric666  𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐨𝐬𝐭𝐬.
02/07/2024

The Trophy Collectors.

𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 Cric666 𝐟𝐨𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐩𝐨𝐬𝐭𝐬.

My favert plyr win would cup*Ind won the ICC T20 world Cup 2024* 🔥💙
29/06/2024

My favert plyr win would cup*Ind won the ICC T20 world Cup 2024* 🔥💙

روہت شرما نے میچل سٹارک کو ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دئیے سٹارک کا تی ٹونٹی کرکٹ میں یہ سب سے مہنگا ترین اوور ہR
24/06/2024

روہت شرما نے میچل سٹارک کو ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دئیے سٹارک کا تی ٹونٹی کرکٹ میں یہ سب سے مہنگا ترین اوور ہR

After eleminate in t20wc 2024 Chacha iftikhar,shadab,azam khan started their business...🤣🤣      #
16/06/2024

After eleminate in t20wc 2024 Chacha iftikhar,shadab,azam khan started their business...🤣🤣 #

اُس دن اگر ایک گیند شرم کر کے ڈھنگ کی کر لیتا تُو افسوس آج پاکستانی عوام یوں ذلیل نہ ھو رھی ھوتی کب سیکھئے گا تُو 🥺LahkD...
15/06/2024

اُس دن اگر ایک گیند شرم کر کے ڈھنگ کی کر لیتا
تُو افسوس آج پاکستانی عوام یوں ذلیل نہ ھو رھی ھوتی کب سیکھئے گا تُو 🥺Lahk
Dee
Lant
رؤف par


Address

Mehsam Gujrat
Gujrat

Telephone

+923056198054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehsam Cricket Club,MCC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category